01:13 pm
مری میںکون کونسے ہوٹلز کو سیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا؟ حکومت کا کریک ڈائون شروع

لاہور(نیوزڈیسک)حکومت نے مری میں واقعہ تمام نان رجسٹرڈ اورغیر قانونی طور پر کام کرنے والے ہوٹلز کو فی الفور سیل کرنے کا فیصلہ کر لیا، مری میں واقع ہوٹلز اور موٹلزکے تمام ریٹ لسٹس 
ڈی ٹی ایس سے منظور کروانے کی ہدایات جاری کر دی گئیں۔سیکرٹری سیاحت کی ہدایت پر ڈپٹی کنٹرولرنے مری فیلڈ کا دورہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ بارہا نوٹسز دیئے جانے کے باوجود رجسٹریشن نہ کروانے والوں کے لئے سخت پالیسی مرتب کی جارہی ہے اور ہنگامی بنیاد پر سخت ایکشن لیا جائے گا۔ تمام ہوٹلز اور موٹلز کواپنی ویب سائٹ پر ڈیپاٹمنٹ آف ٹورسٹ سروسز، پنجاب سے منظورشدہ ریٹ لسٹ جاری کرنا لازمی ہے، عمل نہ کرنے والے ہوٹلز اور موٹلز کو فوری طور پر سیل کردیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ ٹورسٹ سکواڈ کی تعیناتی کا عمل بھی شروع کیا جا چکا ہے، ٹوارسٹ سکواڈ سے سیاحوں کی مشکلات میں کمی واقع ہوگی۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان