01:19 pm
یہ لوگ حکومت کا فائدہ اٹھانا چاہتےہیں، اعتزازاحسن اپنے ہی اتحادیوں پر برس پڑے، مریم اورنگزیب توہین عدالت کی مرتکب قرار

یہ لوگ حکومت کا فائدہ اٹھانا چاہتےہیں، اعتزازاحسن اپنے ہی اتحادیوں پر برس پڑے، مریم اورنگزیب توہین عدالت کی مرتکب قرار

01:19 pm

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سینئر قانون دان بیرسٹر اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ اپیل میں معاملہ ہو تو تبصرہ نہیں کیا جاسکتا لیکن یہ تبصرہ کررہے ہیں، مریم اورنگزیب کی پریس کانفرنس توہین عدالت ہے۔بیرسٹر اعتزاز احسن نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سلمان اقبال اور اے آر وائی کو مجرم ٹھہرانے والے منہ
کی کھائیں گے، یہ ان کا رویہ رہا ہے، حکومت کا فائدہ اٹھانا چاہتےہیں۔اعتزاز احسن نے کہا کہ مریم اورنگزیب کی پریس کانفرنس توہین عدالت ہے، عدالت میں پی ٹی وی کی پوزیشن کچھ اور ہے جبکہ مریم اورنگزیب کی پریس کانفرنس اس کے برعکس ہے، اے آر وائی نے بالکل شفاف معاہدہ کیا ہے۔سینئر قانون دان نے کہا کہ ان کامقصد اپنے حواریوں کیلئے کنٹریکٹ لینا ہے، ان کا کیس بہت کمزور ہے، انہوں نے ایک رٹ بھی پٹیشن واپس لے لیتے ہوئے کہا تھا کہ یہ صحیح فورم نہیں ہے، اب کہہ رہے ہیں کہ یہی مناسب فورم ہے۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی وی نے جو خود تسلیم کیا ہوا ہے، مریم اورنگزیب اس سے انکار کررہی ہیں، وہ عدالت کو دباؤ میں لینا چاہتی ہیں، اعتزاز احسن نے کہا کہ اپیل میں معاملہ ہو تو تبصرہ نہیں کیا جاسکتا لیکن یہ تبصرہ کررہے ہیں۔یہ بھی پڑھیں: اے آر وائی نیوز کو سچ کے ساتھ کھڑے ہونے کی سزا دی جا رہی ہے، سلمان اقبالخیال رہے کہ اس سے قبل اے آر وائی ڈیجیٹل نیٹ ورک کے صدر اور سی ای او سلمان اقبال نے وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کی پریس کانفرنس پر اپنے ٹوئٹس میں ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اے آر وائی نیوز کو سچ کے ساتھ کھڑے ہونے کی سزا دی جا رہی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات کی پریس کانفرنس اس بات کو ثابت کرتی ہے۔سلمان اقبال نے کہا کہ وزیر اطلاعات نے لاہور ہائیکورٹ سے متعلق جھوٹا بیان دیا جب کہ واضح عدالتی آرڈر ہے کہ اے آر وائی اور پی ٹی وی کے درمیان معاہدہ قانون کے مطابق ہے۔

تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیات نے گرمی سےپریشان شہریو ں کو مزیدبارشوں کی نوید سنا دی

محکمہ موسمیات نے گرمی سےپریشان شہریو ں کو مزیدبارشوں کی نوید سنا دی

کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ارشد ندیم کیلئے 50لاکھ روپے انعام کا اعلان

کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ارشد ندیم کیلئے 50لاکھ روپے انعام کا اعلان

پرویز الٰہی تو چوہدری شجاعت کا نہ ہو سکا آپکا کیا ہو گا،کس نے عمران خان پر طنز کر دیا؟

پرویز الٰہی تو چوہدری شجاعت کا نہ ہو سکا آپکا کیا ہو گا،کس نے عمران خان پر طنز کر دیا؟

پاک فوج کیخلاف ہرزہ سرائی ، وزیر دفاع خواجہ آصف سے استعفیٰ طلب

پاک فوج کیخلاف ہرزہ سرائی ، وزیر دفاع خواجہ آصف سے استعفیٰ طلب

پنجاب میں احساس راشن پروگرام شروع کرنیکی منظوری،ماہانہ کتنے پیسے ملیں گے ،غریبوں کے لیے خوشی کی خبرآگئی

پنجاب میں احساس راشن پروگرام شروع کرنیکی منظوری،ماہانہ کتنے پیسے ملیں گے ،غریبوں کے لیے خوشی کی خبرآگئی

ارب پتی تاجرکی نئی سستی ایئر لائن نے سروس کا آغاز کر دیا

ارب پتی تاجرکی نئی سستی ایئر لائن نے سروس کا آغاز کر دیا

دلہن کے لباس میں اس پیاری بچی کو پہچان سکتے ہیں؟ 99 فیصد چاہنے والے بھی اس معصوم بچی کو پہچان نہیں سکیں گے

دلہن کے لباس میں اس پیاری بچی کو پہچان سکتے ہیں؟ 99 فیصد چاہنے والے بھی اس معصوم بچی کو پہچان نہیں سکیں گے

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کاملکی حالات کے متعلق بڑادعویٰ

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کاملکی حالات کے متعلق بڑادعویٰ

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر

پیپلزپارٹی کا فواد چودھری کے الزامات پر ردعمل ، بڑا چیلنج دیدیا

پیپلزپارٹی کا فواد چودھری کے الزامات پر ردعمل ، بڑا چیلنج دیدیا

شہرقائد میں بادل ایک مرتبہ پھربرس پڑے ،کیامزیدبارش کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات نے بتادیا

شہرقائد میں بادل ایک مرتبہ پھربرس پڑے ،کیامزیدبارش کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات نے بتادیا

حکومت پی ٹی آئی کے خلاف اقدامات کیوں اٹھارہی ہے ،فواد چوہدری نے وجہ بتادی

حکومت پی ٹی آئی کے خلاف اقدامات کیوں اٹھارہی ہے ،فواد چوہدری نے وجہ بتادی

کامن ویلتھ گیمز، کس ملک کے 9 ایتھلیٹ اور منیجر روپوش ہوگئے ،کھیل کے میدان سے بڑی خبرآگئی

کامن ویلتھ گیمز، کس ملک کے 9 ایتھلیٹ اور منیجر روپوش ہوگئے ،کھیل کے میدان سے بڑی خبرآگئی

عمران خان توشہ خانہ سےکچھ تحائف مفت میں بھی لےگئے تھے، الیکشن کمیشن میں دائر ریفرنس میںبڑا دعویٰ کردیاگیا

عمران خان توشہ خانہ سےکچھ تحائف مفت میں بھی لےگئے تھے، الیکشن کمیشن میں دائر ریفرنس میںبڑا دعویٰ کردیاگیا