01:23 pm
عمران خان کودو تہائی سے زائدپاکستانیوں کی حمایت مل گئی ، گیلپ سروے میں تہلکہ خیز انکشاف

عمران خان کودو تہائی سے زائدپاکستانیوں کی حمایت مل گئی ، گیلپ سروے میں تہلکہ خیز انکشاف

01:23 pm

لاہور (نیوزڈیسک) گیلپ پاکستان کا سروے، عوام کی 2 تہائی سے زائد اکثریت نے تحریک انصاف کے جلد انتخابات کے بیانیے کی حمایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق گیلپ پاکستان کی جانب سے ملک کے موجودہ سیاسی اور معاشی حالات کے حوالے سے عوام کی رائے جاننے کیلئے سروے کا انعقاد کیا گیا۔ 30 مئی سے
13 جون کے دوران ہونے والے گیلپ کے اس سروے میں ملک بھرسے 12 سوافراد نے حصہ لیا۔سروے کے دوران عوام سے مختلف سوالات کیے گئے۔ سروے کے نتائج سے یہ بات سامنے آئی کہ 76 فیصد پاکستانی ملک میں جلد اتتخابات کرانے کے حامی ہیں، جبکہ 24 فیصد کی رائے میں عام انتخابات اپنے مقررہ وقت یعنی 2023 میں ہی ہونے چاہیئے۔78 فیصد پاکستانیوں نے کہاکہ پی ٹی آئی کو احتجاج کے بجائے بات چیت کا راستہ اختیارکرنا چاہیے اوریہ مشورہ دینے والوں میں 71 فیصد خود کوپاکستان تحریک انصاف کا ووٹر کہتے ہیں۔52 فیصد پاکستانیوں کوامید ہے کہ اگلے چھے ماہ میں ملک کے معاشی اورسیاسی حالات میں بہتری آئے گی، جب کہ 47 فیصد نے اس حوالے سے مایوسی کا اظہارکیا ہے۔ملک میں فوری انتخابات کا مطالبہ کرنے والے افراد میں سے 85 فیصد کا تعلق بلوچستان، 78 فیصد کا سندھ ، 71 فیصد کا خیبرپختونخواہ اور76 فیصد کا تعلق پنجاب سے ہے۔ سروے کے نتائج ظاہر کرتے ہیں کہ پی ٹی آئی کو مذاکرات کی میز پر دیکھنے والوں میں پی ٹی آئی کے حامیوں کی اکثریت ہے تاہم رائے دہندگان میں دوسری جماعتوں کے ووٹرزبھی شامل ہیں۔سروے یہ بھی پتا چلتا ہے کہ پی ٹی آئی کومسائل کے حل کے لیے مذکرات کا مشورہ دینے والوں میں خود پی ٹی آئی کے 71 فیصد ، مسلم لیگ ن کے 78 فیصد اورپاکستان پیپلزپارٹی کی93 فیصد رائے دہندگان شامل ہیں۔ یہاں واضح رہے کہ اقتدار سے باہر آنے کے بعد سے تحریک انصاف کی جانب سے مسلسل جلد نئے انتخابات کے انعقاد کیلئے دباو ڈالا جا رہا ہے، اس حوالے سے اب سابق حکمراں جماعت کو عوام کی حمایت بھی حاصل ہو گئی۔

تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیات نے گرمی سےپریشان شہریو ں کو مزیدبارشوں کی نوید سنا دی

محکمہ موسمیات نے گرمی سےپریشان شہریو ں کو مزیدبارشوں کی نوید سنا دی

کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ارشد ندیم کیلئے 50لاکھ روپے انعام کا اعلان

کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ارشد ندیم کیلئے 50لاکھ روپے انعام کا اعلان

پرویز الٰہی تو چوہدری شجاعت کا نہ ہو سکا آپکا کیا ہو گا،کس نے عمران خان پر طنز کر دیا؟

پرویز الٰہی تو چوہدری شجاعت کا نہ ہو سکا آپکا کیا ہو گا،کس نے عمران خان پر طنز کر دیا؟

پاک فوج کیخلاف ہرزہ سرائی ، وزیر دفاع خواجہ آصف سے استعفیٰ طلب

پاک فوج کیخلاف ہرزہ سرائی ، وزیر دفاع خواجہ آصف سے استعفیٰ طلب

پنجاب میں احساس راشن پروگرام شروع کرنیکی منظوری،ماہانہ کتنے پیسے ملیں گے ،غریبوں کے لیے خوشی کی خبرآگئی

پنجاب میں احساس راشن پروگرام شروع کرنیکی منظوری،ماہانہ کتنے پیسے ملیں گے ،غریبوں کے لیے خوشی کی خبرآگئی

ارب پتی تاجرکی نئی سستی ایئر لائن نے سروس کا آغاز کر دیا

ارب پتی تاجرکی نئی سستی ایئر لائن نے سروس کا آغاز کر دیا

دلہن کے لباس میں اس پیاری بچی کو پہچان سکتے ہیں؟ 99 فیصد چاہنے والے بھی اس معصوم بچی کو پہچان نہیں سکیں گے

دلہن کے لباس میں اس پیاری بچی کو پہچان سکتے ہیں؟ 99 فیصد چاہنے والے بھی اس معصوم بچی کو پہچان نہیں سکیں گے

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کاملکی حالات کے متعلق بڑادعویٰ

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کاملکی حالات کے متعلق بڑادعویٰ

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر

پیپلزپارٹی کا فواد چودھری کے الزامات پر ردعمل ، بڑا چیلنج دیدیا

پیپلزپارٹی کا فواد چودھری کے الزامات پر ردعمل ، بڑا چیلنج دیدیا

شہرقائد میں بادل ایک مرتبہ پھربرس پڑے ،کیامزیدبارش کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات نے بتادیا

شہرقائد میں بادل ایک مرتبہ پھربرس پڑے ،کیامزیدبارش کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات نے بتادیا

حکومت پی ٹی آئی کے خلاف اقدامات کیوں اٹھارہی ہے ،فواد چوہدری نے وجہ بتادی

حکومت پی ٹی آئی کے خلاف اقدامات کیوں اٹھارہی ہے ،فواد چوہدری نے وجہ بتادی

کامن ویلتھ گیمز، کس ملک کے 9 ایتھلیٹ اور منیجر روپوش ہوگئے ،کھیل کے میدان سے بڑی خبرآگئی

کامن ویلتھ گیمز، کس ملک کے 9 ایتھلیٹ اور منیجر روپوش ہوگئے ،کھیل کے میدان سے بڑی خبرآگئی

عمران خان توشہ خانہ سےکچھ تحائف مفت میں بھی لےگئے تھے، الیکشن کمیشن میں دائر ریفرنس میںبڑا دعویٰ کردیاگیا

عمران خان توشہ خانہ سےکچھ تحائف مفت میں بھی لےگئے تھے، الیکشن کمیشن میں دائر ریفرنس میںبڑا دعویٰ کردیاگیا