07:33 pm
آئو بات چیت سے مسئلہ حل کرتے ہیں ،چیف الیکشن کمشنر نے کس کو مذاکرات کی دعوت دیدی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے ایم کیوایم پاکستان کے وفد کو بلدیاتی انتخابات، ووٹر فہرستوں اور حلقہ بندیوں پر موجود تحفظات دورکرنے کے لیے ملاقات کی دعوت دے دی ۔چیف الیکشن کمشنر نے سیکرٹری الیکشن کمیشن کو ایم کیو ایم پاکستان سے رابطہ کرکے بلدیاتی انتخابات، ووٹر فہرستوں اور حلقہ بندیوں پر موجود تحفظات دور کرنےکی ہدایات جاری کی ہیں۔یاد رہے کہ
ایم کیو ایم پاکستان نے سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان کیا تھا۔ سندھ میں جاری بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے اپنے تحفظات پر بات کرتے ہوئے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فروغ نسیم نے مؤقف اختیار کیا تھا کہ سندھ میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہیں ہورہا اور کہیں کم تو کہیں زیادہ آبادیوں پر حلقے بنائےگئے ہیں۔فروغ نسیم نے اپنے بیان میں الیکشن کمیشن کے کردار کے حوالے سے بھی بات کی تھی، ان کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کا اس معاملے پر خلاف جانا سمجھ سے بالاتر ہے۔سابق وفاقی وزیر قانون کا کہنا تھا کہ شاید چیف الیکشن کمشنر تک یہ معاملہ صحیح طور پر نہیں پہنچایا گیا ہے۔ایم کیو ایم کی جانب سے تحفظات کا اظہار کرنے کے بعد چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے ایم کیوایم پاکستان کےوفد کو ملاقات کی دعوت دے دی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان