07:40 pm
چوروں کو ہم پر مسلط کیا گیا،الیکشن کمیشن پر کسی کو بھی اعتبار نہیں،موجودہ حکومت ناجائزاور۔۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پھٹ پڑے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاکہ گھر گھر  جا کر لوگوں کو تیارکرنا ہے،یہ صرف ایک حلقے کا نہیں پاکستان کا الیکشن ہے،یہ صرف امپائر
کو ساتھ ملاکر الیکشن جیت سکتےہیں،اتوارکولاہورمیں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کاکہناتھاکہ چوروں کو ہم پر مسلط کیا گیا، موجودہ حکومت ناجائزاورامپورٹڈہے ،لوٹے کسی صورت اپنے حلقوں میں کامیاب نہیں ہوں گے ،آئی جی پنجاب کو کہتاہوں کہ آپ کو قانون کے مطابق چلناہے،آپ قانون کے مطابق نہیں چلے تو لوگ آپ کو معاف نہیں کریں گے،عوام ان چوروں کے خلاف ہوچکے ہیں،امپائر ساتھ ہونے کے باوجود چوروں کو شکست دینی ہے،انہوں نے کہاکہ الیکشن کمیشن پر کسی کو بھی اعتبار نہیں،کیاآپ سب لوٹوں کو ہرانے کیلئے تیار ہو؟امپائروں کے باوجود امریکہ کے غلاموں کو ہم شکست دیں گے،تنخواہ دار طبقے پر انہوں نے ٹیکس لگایا ہے

تازہ ترین خبریں

جیو پر جھوٹے الزامات لگانا اے آر وائی کو مہنگا پڑ گیا،سلمان اقبال اور ارشد شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری

عوام بھاری ٹیکسز کیلئے ہو جائیں تیا ر، حکومت نے منی بجٹ بم گرانے کا فیصلہ کر لیا

شہباز گل جعلی نام۔۔ان کا اصل نام کیا ہے؟ عمران خان کے چیف آ ف سٹاف سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات

غیر ملکی رقوم کیس ،FIAایکشن میں آگئی ،سابق ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کیلئےبڑا جھٹکا

موجودہ صورتحال میں بھی تحریک انصاف کو بڑی کامیابی مل گئی، پنجاب کے معروف ترین سیاستدان اوراہم شخصیت پی ٹی آئی میں شامل

اوورایکٹنگ مہنگی پڑ ی ، شہبازگل کے ڈرائیورکو بڑا جھٹکا لگ گیا

بادل نئی اننگ کھیلنے کوتیار، محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کتنے روزمسلسل جاری رہے گی

فوج مخالف مہم ،پی ٹی آئی کے کتنے کارکنان نےاعتراف جرم کر لیا؟پی ٹی آئی کا پردہ چاک ہو گیا

شہباز گل کا بیانیہ پی ٹی آئی کا بیانیہ نہیں، لاتعلقی کا اظہار کر دیا گیا

آئی سی آر سی اور سی ای جے کے زہر اہتمام صحافیوں کے لیے موسمیاتی تبدیلی پر ورکشاپ

وزیرزیادہ وزرت کم پڑ گئی۔۔۔ شہباز کابینہ کی تعداد کہاں تک جا پہنچی، پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینےوالی تفصیلات

بادل نئی دھواں دار اننگ کھیلنے کیلئے تیار،تین دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کا امکان

پاکستان کے اہم شہر میں پولیس کے اعلیٰ عہدے پر تعینات یہ خاتون جانتے ہیں کون ہیں ؟ 