10:44 pm
پی کے 7: سوات میں پی ٹی آئی نے میدان مار لیا

سوات (نیوز ڈیسک )خیبر پختون خوا کے ضلع سوات میں پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار کر 12 جماعتی اتحاد کو شکست سے دو چار کر دیا۔پی کے 7 میں پی ٹی آئی کے فضل مولا 18 ہزار 42 ووٹ
لے کر کامیاب ہوگئے جب کہ پی ڈی ایم کے حمایت یافتہ امیدوار حسین احمد 14 ہزار 665 ووٹ لے سکے۔ووٹوں کی گنتی کے دوران اے این پی کے کارکنوں نے آر او آفس کے سامنے ہنگامہ آرائی کی تھی اور آفس کا گھیراؤ کرلیا تھا۔ اس کے بعد پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی۔یہ نشست اے این پی کے وقار خان کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی جس پر آج صبح 8 بجے پولنگ کا عمل شروع ہوا اور شام 5 بجے تک جاری رہا۔اس حلقے میں ووٹرز کی تعداد ایک لاکھ 83 ہزار 308 ہے۔ حلقے میں 124 پولنگ اسٹیشنز اور 308 پولنگ بوتھ قائم کیے گئے۔ حلقے میں سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان