04:39 pm
عمران خان کو ریاست مخالف ثابت کرنے کیلئے ن لیگ نے اسٹریٹجک میڈیا سیل دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) مسلم لیگ ن کی حکومت نے عمران خان اور تحریک انصاف کو ریاست مخالف ثابت کرنے کے لئے اسٹریٹجک میڈیا سیل دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی حکومت نے اسٹریٹجک میڈیا سیل دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا ،ذرائع نے بتایا کہ سیل کا پہلا ٹاسک
عمران خان اور تحریک انصاف کو ریاست مخالف ثابت کرنا ہے۔ذرائع کا کہنا تھا کہ یہ سیل عمران خان کو فوج مخالف سیاستدان کے طور پر پیش کرنے کا کام کرے گا ، اس سیل کیساتھ ساتھ میڈیا کے لوگوں کو خاص طور پر استعمال کیاجائے گا۔ذرائع نے مزید کہا کہ اس سیل میں نجی شعبے سے میڈیا کنسلٹنٹس بھی بھرتی کیے جائیں گے اور اس کام کیلئےمین اسٹریم میڈیا کیساتھ سوشل میڈیا کو بھی استعمال کیا جائے گا۔یاد رہے ن لیگ نے اسٹریٹجک میڈیا سیل اپنے دور حکومت میں2015میں قائم کیا تھا ، ماضی میں یہ سیل مریم نواز کی زیر نگرانی میں کام کرتا تھا۔اس حوالے سے تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہبازگل نے اے آر وائی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میڈیا سیل جیسے کام ن لیگ کا پورا طریقہ کار ہے ، سابقہ ن لیگ دورمیں مریم نواز پہلے بھی میڈیا سیل چلاتی رہی ہیں۔شہبازگل کا کہنا تھا کہ اب یہ سیل قائم کرکے گھناؤنا کھیل کھیلنے جارہےہیں ، عمران خان پاکستان کے سب سے مقبول لیڈر عمران خان ہیں، ریاستی مشینری استعمال کرکے مقبول لیڈر پرہرزہ سرائی کی کوشش کی جارہی ہے لیکن عوام آج عمران خان ے ساتھ ہیں۔انھوں نے مزید کہا پروپیگنڈے کیلئے استعمال ایک ایک پائی کا حساب ہوگا، ہم عدالت سمیت ہر فورم پر جائیں گے اور پروپیگنڈے کو بےنقاب کریں گے ، عوامی لیڈر کیساتھ جو یہ کر رہے ہیں اسے برداشت نہیں کیا جائے گا۔رہنما پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ ان کو جو دل کررہاہے وہ قانون سازی کررہےہیں، عمران خان نے ملک میں انصاف اور قانون کی عملداری کی بات کی۔

تازہ ترین خبریں

جنرل راوت کی طیارہ حادثہ میں موت کے9 ماہ بعد نئے چیف کا انتخاب

عمران خان کو بڑی کامیابی مل گئی، اہم رہنما پی ٹی آئی میں شامل

معروف ریسٹونٹ میں خوفناک آتشزدگی ،بڑے پیمانے پرہلاکتوںکی اطلاعات،کتنے افراد زخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سڑک پر اچانک سے تیزاب پھینک دیا ۔۔ سابق چیف جسٹس گلزار احمد کے ڈرائیور کا جسم جھلس گیا، اس ظلم کے بعد ان کی حالت کیسی ہے؟

نماز پڑھانے والے خطیب کو دیر ہوگئی، گیس اِسٹیشن کا سیکورٹی گارڈ نے خطبہ دیا۔۔ ویڈیووائرل

عمران آڈیو لیک کا 3 ماہ پہلے انصار عباسی کو کیسے پتہ تھا؟سوالات اٹھنے لگے

امی ابو آپ الگ نہ ہوں میرے ساتھ گھر چلیں۔۔ 6 سالہ بچہ ماں باپ کی طلاق رکوانے یونیفارم میں عدالت پہنچ گیا۔۔

عام انسان ہوں پھر بھی ہر سال عمرے کے لیے اللہ کا بلاوا آ جاتا ہے ۔۔ جانیں اس 80 سالہ شخص کے بارے میں جس نے قران پاک سے کینسر کو شکست دی

ملک کے سب سے بڑے شہرمیں ڈینٹل کلینک پر فائرنگ، ایک غیرملکی ہلاک کتنے زخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی، مقامی مارکیٹ میں اضافہ،فی تولہ کتنے کاہوگیا،جانیں

عمران خان احمق اور فتنہ گر ، اس کو قوم کا مزید نقصان نہیں کرنے دیں گے،وزیرداخلہ کابڑااعلان

سائفر سے متعلق آڈیو لیک؛ مریم نواز نے عمران خان کو ’غدار‘ قرار دے دیا

قومیں قربانیاں دے کربنتی ہیں بھیک مانگ کرنہیں،کپتان وزیراعظم پربرس پڑے

لوگوں کو بچانیوالا ادارہ  ایف آئی اے  خود ہی لوگوں کو بلیک میل اور تنگ کرنے لگا ۔۔۔بہت بڑا پول کھل گیا