07:10 pm
اسلام آباد سے لاپتہ ہونے والی 14 سالہ ‘قرۃ العین کہاں سے مل گئی ، اس وقت کہاں اورکس حال میں ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) تھانہ شہزاد ٹاؤن کی حدودسے لاپتہ ہونے والی 14 سالہ لڑکی اپنے آبائی گاؤں اسکردو سے مل گئی، والد نے ایک شخص پر بیٹی کو اغوا کرنے کا مقدمہ درج کرایا تھا۔تفصیلات کے
مطابق اسلام آباد میں تھانہ شہزاد ٹاؤن کی حدود سے 14 سالہ لڑکی کے مبینہ اغوا کے معاملے پر پولیس حکام نے کہا ہے کہ قرة العین نامی لڑکی اپنےآبائی گاؤں اسکردو پہنچ چکی ہے، لڑکی کو وومن تھانہ اسکردو منتقل کر دیا گیا ہے۔حکام کا کہنا تھا کہ لڑکی کو لینے کے لئے اسلام آباد پولیس کی ٹیم اسکردو جائے گی، لڑکی تھانہ شہزاد ٹاون کے علاقے سے غائب ہوئی تھی، جس کے بعد والد نے ایک شخص پر بیٹی کو اغوا کرنے کا مقدمہ درج کرایا تھا۔والد کا کہنا ہے کہ بچی ملنے کی تصدیق ہو چکی ہے ، تفتیشی ٹیم کیساتھ اسکردو جاؤں گا۔اسکردو کے ڈپٹی کمشنر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر تصدیق کی ہے کہ لاپتہ ہونے والی قرہ العین نامی لڑکی کو بازیاب کرالیا ہے ، وہ ایک مقامی ٹرانسپورٹ کے ذریعے راولپنڈی سے اسکردو جارہی تھی۔خیال رہے رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک سی سی ٹی وی فوٹیج بھی زیر گردش کررہی تھی ، جس میں مبینہ طور پر قیس نامی ایک لڑکا قرۃ العین کا تعاقب کر رہا تھا۔سی سی ٹی وی فوٹیج میں دکھائی دینے والے لڑکے کو پولیس نے گرفتار کر کے اسکردو سے تعلق رکھنے والی بچی کے اغوا کا مقدمہ بھی درج کیا تھا۔بچی کے اغوا پر بلتستان کے عوام سراپا احتجاج بن گئے ہیں، سوشل میڈیا پر بھی قرۃ العین کو بازیاب کرو کا ٹرینڈ چلا، وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے بھی واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام سے رابطہ کر کے لڑکی کی فوری بازیابی کی ہدایت کی تھی۔

تازہ ترین خبریں

جنرل راوت کی طیارہ حادثہ میں موت کے9 ماہ بعد نئے چیف کا انتخاب

عمران خان کو بڑی کامیابی مل گئی، اہم رہنما پی ٹی آئی میں شامل

معروف ریسٹونٹ میں خوفناک آتشزدگی ،بڑے پیمانے پرہلاکتوںکی اطلاعات،کتنے افراد زخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سڑک پر اچانک سے تیزاب پھینک دیا ۔۔ سابق چیف جسٹس گلزار احمد کے ڈرائیور کا جسم جھلس گیا، اس ظلم کے بعد ان کی حالت کیسی ہے؟

نماز پڑھانے والے خطیب کو دیر ہوگئی، گیس اِسٹیشن کا سیکورٹی گارڈ نے خطبہ دیا۔۔ ویڈیووائرل

عمران آڈیو لیک کا 3 ماہ پہلے انصار عباسی کو کیسے پتہ تھا؟سوالات اٹھنے لگے

امی ابو آپ الگ نہ ہوں میرے ساتھ گھر چلیں۔۔ 6 سالہ بچہ ماں باپ کی طلاق رکوانے یونیفارم میں عدالت پہنچ گیا۔۔

عام انسان ہوں پھر بھی ہر سال عمرے کے لیے اللہ کا بلاوا آ جاتا ہے ۔۔ جانیں اس 80 سالہ شخص کے بارے میں جس نے قران پاک سے کینسر کو شکست دی

ملک کے سب سے بڑے شہرمیں ڈینٹل کلینک پر فائرنگ، ایک غیرملکی ہلاک کتنے زخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی، مقامی مارکیٹ میں اضافہ،فی تولہ کتنے کاہوگیا،جانیں

عمران خان احمق اور فتنہ گر ، اس کو قوم کا مزید نقصان نہیں کرنے دیں گے،وزیرداخلہ کابڑااعلان

سائفر سے متعلق آڈیو لیک؛ مریم نواز نے عمران خان کو ’غدار‘ قرار دے دیا

قومیں قربانیاں دے کربنتی ہیں بھیک مانگ کرنہیں،کپتان وزیراعظم پربرس پڑے

لوگوں کو بچانیوالا ادارہ  ایف آئی اے  خود ہی لوگوں کو بلیک میل اور تنگ کرنے لگا ۔۔۔بہت بڑا پول کھل گیا