07:11 pm
بیوی سے پوچھے بغیردوسری شادی کرنے والے شوہر کو ایک اور مصیبت نے گھیر لیا

لاہور (نیوز ڈیسک) بیوی سے پوچھے بغیر دوسری شادی کرنے پر قید کی سزا کاٹنے والے شوہر کو لاہور ہائی کورٹ نے بھی مایوس کردیا۔لاہور ہائی کورٹ نے دوسری شادی کرنے پر شوہر کو 6 ماہ قید اور جرمانے کی سزا سنائے جانے کے خلاف اپیل خارج کردی۔لاہور ہائی کورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم نے ماتحت عدلیہ کے فیصلے
کے خلاف اپیل کی سماعت کی، درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ سیشن جج کے سامنے خود کو سرنڈر کیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ نے خلاف قانون 6 ماہ قید 5 لاکھ روپے کی سزا سنائی، ملزم ملک غلام حسین کو سزا کا احتیار فیملی کورٹ کے پاس ہے، اسلام مرد کو چار شادیوں کی اجازت دیتا ہے، عدالت سیشن عدالت کے فیصلے کو کالعدم قرار دے۔سرکاری وکیل نے عدالت کو بتایا کہ مجرم ملک غلام حسین نے پہلی بیوی سے اجازت لیے بغیر دوسری شادی کی، قانون کے مطابق مجرم کو اجازت لینا چاہیے تھی۔سیشن عدالت نے قانونی تقاضے پورے کرتے ہوئے جوڈیشل مجسٹریٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل22 اکتوبر 2021کو خارج کی اور مجرم شوہرملک غلام حسین کو 6 ماہ قید 5 لاکھ روپے کی سزا سنائی گئی سزا بحال رکھی۔عدالت مجرم شوہر غلام حیسن کی درخواست کو خارج کرے،عدالت نے دلائل سننے کے بعد مجرم کی سزا کے خلاف اپیل خارج کرتے ہوئے ماتحت عدالت کا فیصلہ برقرار رکھا۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان