07:13 pm
ایازصادق نے دھمکی دی، کیا وہ باپ کے گھر سے فنڈز لاتے ہیں،جماعت اسلامی کے رکن اسمبلی وفاقی وزیرپربرس پڑے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )جماعت اسلامی کے رکن اسمبلی عبدالاکبر چترالی نے کہا ہے کہ ایازصادق نے ایوان میں مجھے دھمکی دی کہ اس طرف آجاؤ، کیا وہ باپ کے گھر سے فنڈز لاتےہیں؟ایوان میں 
اظہار خیال کرتے ہوئے عبدالاکبر چترالی نے کہا کہ دھمکی دی ادھر آجائیں ورنہ آپ کیخلاف ریفرنس آئے گا وہ میرےحلقےکومحروم کھنا چاہتےہیں کیا وہ باپ کے گھر سے فنڈز لاتے ہیں؟عبد الاکبرچترالی نے کہا کہ آپ کون ہوتےہیں ریفرنس سےڈرانےوالے ہر رکن کواپنی حدمیں رہنا چاہیے میں سود اور غلط نظام کےخلاف بولتا ہوں اس مقصدکےلئےسیٹ جوتے کی نوک پررکھتاہوں۔وفاقی وزیر سردار ایاز صادق قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے اپوزیشن رکن عبدالاکبرچترالی کونشانے پر رکھ لیا اور کہا آپ کو کرسی عزیز ہے یا حلقےکےعوام کےمسائل اہم ہیں، چترالی صاحب کوفیصلہ کرنا ہوگا انہیں ہمارے ساتھ بیٹھنا چاہیے۔وفاقی وزیر نے جماعت اسلامی کے رکن کو دھمکی دی کہ عبد الاکبر چترالی کے خلاف ریفرنس بھی تیار ہے، یہ سب کےدوست ہیں اس لئےکارروائی نہیں کررہے۔ایاز صادق کا کہنا تھا کہ اگرحکومتی بینچزپرنہیں بیٹھیں گےتوریفرنس بھی آسکتاہے، ہمارےساتھ بیٹھیں ملکر مفتاح صاحب سے مسائل حل کرائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان