07:14 pm
پاکستان تحریک انصاف کا ایسااقدام جس سے حکومت کےلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھرپور احتجاج کرنے کی تیاریوں کا باضابطہ آغاز کردیا ہے۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کے زیر اہتمام سابق وزیراعظم عمران خان کی کال پر دو جولائی کو مہنگائی کے خلاف اسلام آباد میں احتجاج کیا جائے گا۔پی ٹی آئی
کے مرکزی جنرل سیکریٹری اسد عمر کی زیر صدارت پریڈ گراؤنڈ میں منعقد کیے جانے والے احتجاج کی تیاریوں کے انتظامات کو حتمی شکل دینے کے لئے پارٹی ذمہ داران کا اجلاس منعقد ہوا جس میں تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔پی ٹی آئی کے منعقدہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پارٹی کے مرکزی ایڈیشنل سیکریٹری جنرل عمر ایوب خان جلسہ انتظامیہ کمیٹی کے نگران ہوں گے۔منعقدہ اجلاس میں جلسہ گاہ و اسٹیج کی تیاری، آمد و رفت کے راستوں اور جامع سیکیورٹی پلان پر غورو خوص کیا گیا اور ساتھ ہی جلسے کے مؤثر انتظامات سمیت دیگر امور کی دیکھ بھال کیلئے دیگر ذمہ داران کا بھی تعین کیا گیا۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق سابق وفاقی وزیر اور پارٹی کے مرکزی جنرل سیکریٹری اسد عمر نے منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف کی ڈکٹیشن پر عوام کی زندگی اجیرن بنا دی گئی ہے، پرامن احتجاج حقیقی آزادی کی تحریک کا اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ انہوں نے واضح طور پر ہدایات دیں کہ کارکنان و ذمہ داران جلسے کے معیاری انتظامات کو یقینی بنائیں۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان