10:21 pm
حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )گولڈن مین کے نام سے شہرت پانے والے شہری نے وزیراعلی حمزہ شہباز سے ملاقات کی تو عوام اسے نظرانداز کرنے لگے۔ جس کا شکوہ خود گولڈن مین نے کر دیا اور اب عمران خان سے
ملنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔گولڈن مین کے نام سے مشہور کراچی کا شہری محمد احسان کاظمی وزیراعلی پنجاب کی دعوت پر ان سے ملنے گیا تو پاکستانی عوام کو اچھا نہ لگا اور اس کے بعد اسے گلیوں سڑکوں اور چوراہوں میں موجود ہونے کے باوجود نظر انداز کیا جانے لگا۔گولڈن مین کا کہنا ہے کہ اب لوگ اسے برابھلا کہتے ہیں اور اس کو نظرانداز بھی کیا جانے لگا ہے لوگ اگر ملتے ہیں تو کہتے ہیں کہ میں نے غلط انسان سے ملاقات کی ہے جو مجھے نہیں کرنی چاہیے تھی۔احسان کاظمی نے اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ اب عمران خان اسے اپنے پاس بلائیں اور اسے گولڈ مین آف پاکستان قرار دیں تاکہ اسے بھی لوگوں کی محبت مل سکے۔یاد رہے کہ احسان کاظمی نامی یہ نوجوان چہرے ، کپڑوں اورجسم پر سنہرے رنگ کا پینٹ کر کے گولڈمین بن کر اسٹریٹ آرٹ کا مظاہرہ کرتا ہے۔ اس کے تین چھوٹے بہن بھائی ہیں جن سب کی کفالت اس کی ذمہ داری ہے۔

تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیات نے گرمی سےپریشان شہریو ں کو مزیدبارشوں کی نوید سنا دی

کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ارشد ندیم کیلئے 50لاکھ روپے انعام کا اعلان

پرویز الٰہی تو چوہدری شجاعت کا نہ ہو سکا آپکا کیا ہو گا،کس نے عمران خان پر طنز کر دیا؟

پاک فوج کیخلاف ہرزہ سرائی ، وزیر دفاع خواجہ آصف سے استعفیٰ طلب

پنجاب میں احساس راشن پروگرام شروع کرنیکی منظوری،ماہانہ کتنے پیسے ملیں گے ،غریبوں کے لیے خوشی کی خبرآگئی

ارب پتی تاجرکی نئی سستی ایئر لائن نے سروس کا آغاز کر دیا

دلہن کے لباس میں اس پیاری بچی کو پہچان سکتے ہیں؟ 99 فیصد چاہنے والے بھی اس معصوم بچی کو پہچان نہیں سکیں گے

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کاملکی حالات کے متعلق بڑادعویٰ

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر

پیپلزپارٹی کا فواد چودھری کے الزامات پر ردعمل ، بڑا چیلنج دیدیا

شہرقائد میں بادل ایک مرتبہ پھربرس پڑے ،کیامزیدبارش کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات نے بتادیا

حکومت پی ٹی آئی کے خلاف اقدامات کیوں اٹھارہی ہے ،فواد چوہدری نے وجہ بتادی

کامن ویلتھ گیمز، کس ملک کے 9 ایتھلیٹ اور منیجر روپوش ہوگئے ،کھیل کے میدان سے بڑی خبرآگئی

عمران خان توشہ خانہ سےکچھ تحائف مفت میں بھی لےگئے تھے، الیکشن کمیشن میں دائر ریفرنس میںبڑا دعویٰ کردیاگیا