11:45 am
 نمبر گیم تبدیل ہوگئی، حمزہ شہباز کی حکومت برقرار نہیں رہ پائے گی، ماہر قانون کا دعویٰ

لاہور(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے رہنماء اور ماہر قانون علی ظفر نے کہا ہے کہ
لگتا ہے اب حمزہ شہباز کی حکومت برقرار نہیں رہ پائے گی، اب نمبر گیم تبدیل ہوگئی حمزہ شہباز کو اعتماد کا ووٹ لینا چاہیے،،مخصوص نشستوں کے بعدحمزہ شہباز کے خلاف تحریک عدم اعتماد لائی جائے گی۔انہوں نے نجی ٹی وی اے آروائی نیوز میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عدالت کے تین تاریخی فیصلے ہوئے ہیں،چوتھا فیصلہ بھی جلد آسکتا ہے، ایک فیصلہ منحرف رکن اعدم اعتماد کے دوران ووٹ نہیں ڈال سکتا، دوسرا الیکشن کمیشن سے فیصلہ آیا، اب تیسرا فیصلہ آگیا کہ پانچ منحرف ارکان کے ووٹ پی ٹی آئی کے ہوں گے، ہوسکتا ہے اب اگر چوتھا فیصلہ آجائے ، تیسرا آپشن عدالت وزیراعلیٰ پنجاب کے دوبارہ انتخاب کا حکم دے سکتی ہے۔پارٹی کے اندر اس پر بات ہورہی ہے ، حمزہ شہبازشریف کا وزیراعلیٰ کا الیکشن چیلنج کیا گیا ہے، اگر اس کا فیصلہ آجاتا ہے تومیرے خیال میں اب حمزہ شہباز کی حکومت برقرار نہیں رہ پائے گی،مخصوص نشستوں کے بعد وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز کے خلاف تحریک عدم اعتماد لائی جائے، اب نمبر گیم تبدیل ہوگئی حمزہ شہباز کو اعتماد کا ووٹ لینا چاہیے۔ عدالتیں بھی سارے معاملات کو دیکھ رہی ہیں کہ بڑا صوبہ ہے جس کے فوری فیصلے کرنے ضروری ہیں۔حمزہ شہباز کووزیراعلیٰ بننے کیلئے197ووٹ پڑے لیکن 25 منحرف ارکان کا فیصلہ آگیا تو 197سے کم ہوکر باقی 172ووٹ رہ جاتے ہیں جبکہ آئین کہتا ہے وزیراعلیٰ منتخب نہیں ہوسکتا۔واضح رہے لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی کی 5 مخصوص نشستوں کا نوٹیفیکشن جاری نہ کرنے سے متعلق خواست منظور کرلی، عدالت نے ہدایت کی کہ الیکشن کمیشن 5 مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری کرے، عدالت نے پی ٹی آئی کی نشستوں کا نوٹیفکیشن کرنے کا حکم دے دیا۔

تازہ ترین خبریں

’گورنرراج لگ سکتا ہے نہ ہی تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے‘

اعظم سواتی کی گرفتاری،ڈاکٹر یاسمین راشد کا بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ

ہر حربہ استعمال کریں گے مگر پنجاب اسمبلی تحلیل نہیں ہونے دیں گے، اپوزیشن کا اعلان

باتیں کم اور عمل زیادہ ۔۔۔کسی کو غدار کا لقب نہیں دینا چاہیے،سعد رفیق

وزیر اعظم کا آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو ٹیلی فون، عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

فیروز خان کے ساتھ کام نہ کرنے کا اعلان کرنے والی اداکارہ اقراءعزیز نے ماضی میں کام کے تجربے کے حوالے سے چشم کشا انکشاف کردیا

2بچیوں سمیت 4خواتین کی گھر سے گلا کٹی لاشیں برآمد،انتہائی افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

ون وے کی خلاف ورزی کرنے والوں کے لئے بری خبر

عوام کیلئے بہت بڑی خوشخبری  ۔۔۔نیپرا نےفی یونٹ بجلی کتنی سستی کر دی۔۔۔؟جانیں

سٹار جوڑی ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کی علیحٰدگی کی افواہیں پھرسے سر اٹھانے لگیں۔۔۔ ۔۔۔تفصیل خبر میں

پاکستان کی معروف اداکارہ یشمیٰ گل کاپنجابی گانے پر ڈانس۔۔۔ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

بڑے بڑے کھلاڑیوں کی چھٹی کر دی گئی ۔۔۔ اب نئی بھارتی ٹیم بنائی جائیگی۔۔۔بھارتی کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کے سر پر بم پھوڑ دیا

اسمبلیاں کب تحلیل کی جائیںگی ۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کب اعلان کرنے والےہیں۔۔۔؟خبر آ گئی

آرمی چیف عاصم منیر بہت تیز بولنگ کرتے ہیں۔۔۔ پرانے محلے داروں نے آرمی چیف کے  حوالے سے کیا کیا دلچسپ انکشافات کئے ۔۔۔جانیں