11:51 am
موجاں ہی موجاں ۔۔ پرائیویٹ کمپنی کے ملازم کو غلطی سے ایک ساتھ 286ماہ کی تنخواہ ادا کر دی گئی، ملازم استعفیٰ دے کر غائب ہوگیا

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) جنوبی امریکا کے ملک چلی میں ایک شہری کو مئی کے
 مہینے میں کمپنی کی جانب سے کمپیوٹر کی غلطی کی وجہ سے 286 مرتبہ تنخواہ ادا کردی گئی، ملازم کمپیوٹر کی غلطی کا فائدہ اٹھا کر اضافی تنخواہ واپس کرنے کا وعدہ کرکے استعفیٰ دے کر غائب ہو گیا۔عالمی میڈیا میں سامنے آنے والی رپورٹس کے مطابق چلی کے سب سے بڑے کولڈ کٹس کنسورشیو انڈسٹریل ڈی الیمینٹوز کے ہیومن ریسورسز ڈپارٹمنٹ کا ایک ملازم جو اس غلطی کا ذمہ دار ہے اب اس معاملے پر شدید پریشانی اور ذہنی دباؤ کا شکار ہو گیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ غلطی سے ملازم کو گزشتہ ماہ تنخواہ کی مد میں ایک لاکھ 80 ہزار امریکی ڈالرز کے مساوی رقم چلی کی کرنسی ’پیسو‘ کی شکل میں ادا کی گئی جبکہ اس کی تنخواہ 542 امریکی ڈالر کے برابر بنتی تھی۔ خطیر رقم اس کی تنخواہ سے 286 گنا زیادہ ہے اور اب یہ رقم مذکورہ بالا شخص واپس نہیں کرنا چاہتا اور نوکری سے استعفیٰ دے کر غائب ہوگیا ہے اور اب اس کا کوئی سراغ بھی نہیں مل رہا۔کمپنی کے اب کمپنی کے پاس اس کے علاوہ کوئی چارہ نہیں کہ وہ قانونی چارہ جوئی کرکے رقم کی واپسی کو یقینی بنایا جائے

تازہ ترین خبریں

جنرل راوت کی طیارہ حادثہ میں موت کے9 ماہ بعد نئے چیف کا انتخاب

عمران خان کو بڑی کامیابی مل گئی، اہم رہنما پی ٹی آئی میں شامل

معروف ریسٹونٹ میں خوفناک آتشزدگی ،بڑے پیمانے پرہلاکتوںکی اطلاعات،کتنے افراد زخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سڑک پر اچانک سے تیزاب پھینک دیا ۔۔ سابق چیف جسٹس گلزار احمد کے ڈرائیور کا جسم جھلس گیا، اس ظلم کے بعد ان کی حالت کیسی ہے؟

نماز پڑھانے والے خطیب کو دیر ہوگئی، گیس اِسٹیشن کا سیکورٹی گارڈ نے خطبہ دیا۔۔ ویڈیووائرل

عمران آڈیو لیک کا 3 ماہ پہلے انصار عباسی کو کیسے پتہ تھا؟سوالات اٹھنے لگے

امی ابو آپ الگ نہ ہوں میرے ساتھ گھر چلیں۔۔ 6 سالہ بچہ ماں باپ کی طلاق رکوانے یونیفارم میں عدالت پہنچ گیا۔۔

عام انسان ہوں پھر بھی ہر سال عمرے کے لیے اللہ کا بلاوا آ جاتا ہے ۔۔ جانیں اس 80 سالہ شخص کے بارے میں جس نے قران پاک سے کینسر کو شکست دی

ملک کے سب سے بڑے شہرمیں ڈینٹل کلینک پر فائرنگ، ایک غیرملکی ہلاک کتنے زخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی، مقامی مارکیٹ میں اضافہ،فی تولہ کتنے کاہوگیا،جانیں

عمران خان احمق اور فتنہ گر ، اس کو قوم کا مزید نقصان نہیں کرنے دیں گے،وزیرداخلہ کابڑااعلان

سائفر سے متعلق آڈیو لیک؛ مریم نواز نے عمران خان کو ’غدار‘ قرار دے دیا

قومیں قربانیاں دے کربنتی ہیں بھیک مانگ کرنہیں،کپتان وزیراعظم پربرس پڑے

لوگوں کو بچانیوالا ادارہ  ایف آئی اے  خود ہی لوگوں کو بلیک میل اور تنگ کرنے لگا ۔۔۔بہت بڑا پول کھل گیا