12:18 pm
 حکومت کی مشکلات میں اضافہ، اہم ترین اتحادی جماعت نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

پشاور(نیوزڈیسک) حکومتی اتحاد میں شامل عوامی نیشنل پارٹی نے بھی شہباز حکومت کو خبردار کردیا۔
اے این پی کے رہنما امیر حیدر ہوتی نے خبردار کیا ہے کہ حکومت ذمہ داریاں ادا کرنے میں ناکام رہی تو اے این پی کو تلک فیصلے لینے ہوں گے۔اے این پی نے سلیکٹڈ سے عوام کی جان چھڑانے کے لیے حکومت کا ساتھ دیا، موجودہ حکومت کو اب ذمہ داری لینی ہوگی۔امیر حیدر ہوتی نے کہا کہ درست معاشی پالیسیوں عوام کو ریلیف کے لئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرنے ہوں گے۔اے این پی کسی ایسی حکومت کی حمایت نہیں کرے گی جو عوام کی خدمت نہ کر سکیں۔عوامی خدمت کیلئے اے این پی کسی وزارت اور عہدے کی محتاج نہیں۔ سخاکوٹ میں شمولیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امیر حیدر خان ہوتی نے کہا کہ جانتے ہیں کہ مہنگائی، لوڈشیڈنگ اور بے روزگاری کی وجہ سے عوام کو مشکلات کا سامنا ہے۔عوام کی موجودہ مشکلات کی ذمہ دار تحریک انصاف کی نااہل اور نالائق حکومت ہے۔پچھلے چار سال میں تحریک انصاف نے 20 ہزارارب روپے کا بیرونی قرضہ لیاہے۔تحریک انصاف کی نااہلی کی وجہ سے چار سال میں بجلی کی مد میں ڈھائی ہزار ارب روپے جبکہ گیس کی مد میں 1400 ارب روپے خسارے کا سامنا ہے۔ چار سالہ سلیکٹڈ حکومت کی وجہ سیآج معیشت زوال پزیر جبکہ مہنگائی آسمان سے باتیں کررہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ روس یوکرائن تنازعے کی وجہ سے بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھنے کا اندیشہ ہے۔ پچھلی نااہل حکومت کی ناکام پالیسیوں کی بدولت خزانے میں وہ دم خم باقی نہیں کہ یہ بوجھ برداشت کرسکے۔موجودہ حالات میں حکومت کے پاس اپنے عوام پر خرچ کرنے کیلئے کچھ نہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ مرکزی اور صوبائی حکومت کو مزید عوام سے قربانی کی توقع رکھنا ترک کرنی ہوگی۔دونوں حکومتوں کو عوام کے مشکلات کے حل کیلئے اقدامات کرنے ہوں گے۔اگر حکومت واقعی عوامی مشکلات کو حل کرنے میں سنجیدہ ہے لیکن پیسوں کی کمی ہے توقربانی کا آغاز پارلیمان سے کیا جائے۔

تازہ ترین خبریں

جنرل راوت کی طیارہ حادثہ میں موت کے9 ماہ بعد نئے چیف کا انتخاب

عمران خان کو بڑی کامیابی مل گئی، اہم رہنما پی ٹی آئی میں شامل

معروف ریسٹونٹ میں خوفناک آتشزدگی ،بڑے پیمانے پرہلاکتوںکی اطلاعات،کتنے افراد زخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سڑک پر اچانک سے تیزاب پھینک دیا ۔۔ سابق چیف جسٹس گلزار احمد کے ڈرائیور کا جسم جھلس گیا، اس ظلم کے بعد ان کی حالت کیسی ہے؟

نماز پڑھانے والے خطیب کو دیر ہوگئی، گیس اِسٹیشن کا سیکورٹی گارڈ نے خطبہ دیا۔۔ ویڈیووائرل

عمران آڈیو لیک کا 3 ماہ پہلے انصار عباسی کو کیسے پتہ تھا؟سوالات اٹھنے لگے

امی ابو آپ الگ نہ ہوں میرے ساتھ گھر چلیں۔۔ 6 سالہ بچہ ماں باپ کی طلاق رکوانے یونیفارم میں عدالت پہنچ گیا۔۔

عام انسان ہوں پھر بھی ہر سال عمرے کے لیے اللہ کا بلاوا آ جاتا ہے ۔۔ جانیں اس 80 سالہ شخص کے بارے میں جس نے قران پاک سے کینسر کو شکست دی

ملک کے سب سے بڑے شہرمیں ڈینٹل کلینک پر فائرنگ، ایک غیرملکی ہلاک کتنے زخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی، مقامی مارکیٹ میں اضافہ،فی تولہ کتنے کاہوگیا،جانیں

عمران خان احمق اور فتنہ گر ، اس کو قوم کا مزید نقصان نہیں کرنے دیں گے،وزیرداخلہ کابڑااعلان

سائفر سے متعلق آڈیو لیک؛ مریم نواز نے عمران خان کو ’غدار‘ قرار دے دیا

قومیں قربانیاں دے کربنتی ہیں بھیک مانگ کرنہیں،کپتان وزیراعظم پربرس پڑے

لوگوں کو بچانیوالا ادارہ  ایف آئی اے  خود ہی لوگوں کو بلیک میل اور تنگ کرنے لگا ۔۔۔بہت بڑا پول کھل گیا