01:16 pm
وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے دوبارہ ووٹنگ، لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

لاہور(نیوزڈیسک) لاہور ہائیکورٹ میں حمزہ شہبازکے بطور وزیر اعلیٰ پنجاب حلف لینے کے
فیصلے کیخلا ف درخواست پر سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دیئے کہ منحرف ارکان کو نکال کر دوبارہ وزارت اعلیٰ پنجاب کے لیے ووٹنگ کروا لیتے ہیں۔ لاہورہائیکورٹ کے جسٹس صداقت علی خان کی سربراہی میں5رکنی بینچ نے حمزہ شہباز کے بطور وزیر اعلیٰ پنجاب حلف کے فیصلے کیخلاف درخواست پر سماعت کی ۔ حمزہ شہباز کے وکیل منصور عثمان اعوان نے بتایا کہ 14 اپریل کو تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ کے الیکشن کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا، پھر سپریم کورٹ میں صدر پاکستان نے آرٹیکل 63 کی تشریح کے لئے ریفرنس دائر کر دیا۔ سماعت کے دوران دونوں وکیلوں نے دلائل مکمل کیے عدالت نے کہا کہ معاونت کریں کہ 16اپریل کی صورتحال پر واپس جائیں تو کیا ہوگا،اس صورت میں وہی پریزائڈنگ افسر پولنگ کروائے گاجس نے 16تاریخ کو کی تھی جس پر پی ٹی آئی وکیل نے کہا کہ ہم نے ڈپٹی سپیکر کے ذریعے پولنگ کو بھی چیلنج کیا ہے ، عدالت نے قرار دیا کہ الیکشن ڈپٹی سپیکر ہی کروائے گا کیونکہ اس پر ہائیکورٹ کا فیصلہ موجود ہے، پولنگ دوبارہ ہو توبحران سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟۔عدالت نے قرار دیا کہ 12 بجے تک کیس کو ملتوی کر رہے ہیں ،کیس کا فیصلہ آج ہی کرنا چاہتے ہیں ، اس لیے وکیل پی ٹی آئی اور ایڈوکیٹ جنرل پنجاب 12بجے ہدایات لے کر پیش ہوں ۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان