01:58 pm
جولائی کا مہینہ اہم، عیدالاضحی سے پہلے کونسی بڑی تبدیلی کا امکان ہے؟ تہلکہ خیز خبر آگئی

جولائی کا مہینہ اہم، عیدالاضحی سے پہلے کونسی بڑی تبدیلی کا امکان ہے؟ تہلکہ خیز خبر آگئی

01:58 pm

لاہور (نیوزڈیسک) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہناہے کہ اداروں کے ساتھ تعلقات
ہیں اوررہیں گے،کہتاتھا کہ ن سے ش نکلے گی،آج حکومت ش کی ہے،جولائی اہم ہے،عید سے پہلے بہت اہم دن ہیں،اتحادیوں میں بعض ان سے نالاں ہیں،آصف زرداری نے ن لیگ سے انتقام لیا،عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ عمران خان کا رابطہ اسٹیبلشمنٹ سے نہیں تو ہمیں اپنے تعلقات ٹھیک کرنے چاہییں،اسٹیبلشمنٹ سے نہیں لڑنا،مطالبہ ہے الیکشن کرائے جائیں،جس اسمبلی میں راجہ ریاض ہو وہاں عمران خان کا نہ جانا درست فیصلہ ہے،انکا کہناتھا کہ چودھری برادران کو موجودہ حالات میں اکٹھے ہونا چاہیے،اکتوبر میں الیکشن کی تاریخ دیتے ہوئے دیکھ رہاہوں، جبکہ17جولائی کےانتخابات کوشفاف بنایاجائے،ن لیگ کیلئےمارکھانےوالوں کوضمنی الیکشن کاٹکٹ نہیں ملا،لاہورمیں دو جگہ لوگ ن لیگ کےمخالف نظرآئے،شیخ رشید نے واضح کرتے ہوئے کہا کہ حکومت گرفتار کرنا چاہتی ہے شوق سے کر لے،میں بھاگوں گا نہیں،عمران خان کے ساتھ ہوں، جلسے کے لیے نکلوں گا،انتخابات کروا کر غیر ملکی ایجنڈے کی تباہی سے بچایا جاسکتا ہے،سابق وزیر داخلہ نے کہا کہ اگر کسی جگہ پی ٹی آئی کو ہرانے کی کوشش کی تو یہ لوگ نہیں چھوڑیں گے ،انہوں نے کہاکہ ن لیگ عوام کاامیج تباہ کر چکی ہے،سارا فائدہ عدم اعتماد کا عمران خان کو ہوا،لوٹوں کونااہل ہوناچاہیے ،اور ان کی کوئی قانونی حیثیت نہیں،شیخ رشید نے افسوس کا اظہار کیاکہ چین میں ترقی پذیرممالک کی کانفرنس میں پاکستان کونہیں بلایاگیا، انہوں نے کہاکہ 25تھانوں میں میرےخلاف مقدمات درج کرائےگئے،7میں ضمانت ہوئی، مہنگائی کی وجہ سے عام آدمی نے پیدل چلنا شروع کردیاہے،پاکستان کے مسائل کا حل انتخابات ہیں۔

تازہ ترین خبریں

گوگل کا نئے برس گوگل پوڈکاسٹ ایپ بند کرنے کا اعلان

گوگل کا نئے برس گوگل پوڈکاسٹ ایپ بند کرنے کا اعلان

نگراں حکومت مستونگ دھماکے کے متاثرین کیلئے پیکج کا اعلان کرے،صادق سنجرانی

نگراں حکومت مستونگ دھماکے کے متاثرین کیلئے پیکج کا اعلان کرے،صادق سنجرانی

آشوب چشم کی وبا موسم کی تبدیلی تک برقرار رہے گی: ماہر امراض چشم

آشوب چشم کی وبا موسم کی تبدیلی تک برقرار رہے گی: ماہر امراض چشم

نواز شریف کو کام کرنے دیا جائےتوملک سےمسائل لوڈشیڈنگ کی طرح ختم ہوجائیں گے: رانا ثناء اللہ

نواز شریف کو کام کرنے دیا جائےتوملک سےمسائل لوڈشیڈنگ کی طرح ختم ہوجائیں گے: رانا ثناء اللہ

مہنگائی سے نجات صرف نواز شریف دلاسکتے ہیں، مریم نواز

مہنگائی سے نجات صرف نواز شریف دلاسکتے ہیں، مریم نواز

نگران وزیراعظم سے برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی کا رابطہ ،دہشتگردی واقعات کی مذمت

نگران وزیراعظم سے برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی کا رابطہ ،دہشتگردی واقعات کی مذمت

ایشین گیمز ، پاکستانی ایتھلیٹکس گوہر شہباز نےسیمی فائنل  جگہ بنا لی

ایشین گیمز ، پاکستانی ایتھلیٹکس گوہر شہباز نےسیمی فائنل جگہ بنا لی

میاں نواز شریف  وطن   واپس آئیں گے  یا نہیں ،ن لیگ گو مگو صورتحال کا شکار  گئی

میاں نواز شریف وطن واپس آئیں گے یا نہیں ،ن لیگ گو مگو صورتحال کا شکار گئی

سائفر کیس، ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی   اور شاہ محمود قریشی کو سزا دینے کی استدعا

سائفر کیس، ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو سزا دینے کی استدعا

سانحہ مستونگ ،ڈی ایس پی انور گشکوری سمیت 51 افراد جاں بحق،60 سے زائد زخمی

سانحہ مستونگ ،ڈی ایس پی انور گشکوری سمیت 51 افراد جاں بحق،60 سے زائد زخمی

سانحہ مستونگ ، بلوچستان   میں تین روزہ سوگ کااعلان

سانحہ مستونگ ، بلوچستان میں تین روزہ سوگ کااعلان

نئی حلقہ بندیاں اور ردوبدل مسترد، اے این پی کا عدالت جانے کا اعلان

نئی حلقہ بندیاں اور ردوبدل مسترد، اے این پی کا عدالت جانے کا اعلان

بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بھارت ملوث ہے،غفورحیدری

بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بھارت ملوث ہے،غفورحیدری

امریکی   موقف میں  تبدیلی نہیں آئی،پاکستان  منصفانہ الیکشن کی حمایت   کرتے ہیں ، میتھیو ملر

امریکی موقف میں تبدیلی نہیں آئی،پاکستان منصفانہ الیکشن کی حمایت کرتے ہیں ، میتھیو ملر