02:12 pm
معروف اداکارہ حنا اشفاق کی انتہائی بولڈ تصاویر وائرل ہو گئیں

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستانی ماڈل اور اداکارہ حنا اشفاق نے انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں
جنہوں نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی ماڈل حنا اشفاق اپنے مداحوں کے لئے چمکتی ہوئی تصاویر پیش کرتی رہتی ہیں اور انہیں اپنی معمول کی سر گرمیوں کے بارے میں بھی اپ ڈیٹ کرتی رہتی ہیں ۔اس بار حنا اشفاق نے انسٹاگرام پر کئی ایسی تصاویر شیئر کی ہیں جنہوں نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے ۔ادکارہ کوبولڈ سفید لباس میں اپنے جنم دن سے لطف اندوز ہوتے دیکھا جا سکتا ہے ۔انہوں نے پوسٹ کے کیپشن میں لکھا ہے کہ "جس شخص سے میں سب سے زیادہ پیار کرتی ہوں ،یقینا خود کو سالگرہ مبارک ہو۔"ان کی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے کافی پسند کیا جا رہا ہے اور کمنٹس سیکشن بھی میزبان کی تعریفوں سے بھرا ہوا ہے۔لیکن کچھ صارفین نے انکے بولڈ ڈریس کی وجہ سے غصے کا اظہار بھی کررہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان آڈیو لیکس معاملہ ۔۔۔شہباز گل کا ردِ عمل بھی منظر عام پرآ گیا

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان  نے پاکستان آنے کا اعلان کر دیا

عمران خان آڈیو لیکس معاملہ ۔۔۔سیاسی ماہرین نے عمران خان کو آنیوالےحالات سے بچنے کیلئےبڑا مشورہ دے ڈالا

پاکستان اور انگلینڈ کا پانچواں ٹی 20 میچ خطرے میں پڑگیا

نسیم شاہ کرکٹ کے میدان میں جلوے دکھا پائیں گے یا نہیں ۔۔۔؟پی بی سی کی جانب سے فیصلہ سنا دیا گیا

بڑی خبر۔۔۔۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس۔۔۔ اہم پیش رفت سامنے آ گئی

پنجاب ایک با رپھر فرح گوگی کے ہاتھوں میں۔۔۔ براہ راست مداخلت شروع کر دی گئی

چیئر مین سینٹ نے شیری رحمان کو بڑا خطاب دے دیا۔۔۔ایوان قہقہوں سے گونج اٹھا

وزیر خزانہ کے طور پر سرکارسے کچھ بھی نہیں لیا،تنخواہ بھی نہیں۔۔۔مفتاح اسماعیل نے  بڑا انکشاف کر دیا

اب ہم نے صرف یہ کھیلنا ہے کہ ۔۔۔!!!عمران خان کی دھماکے دار آڈیو لیک سامنے آ گئی ۔۔۔کیا کیاتہلکہ خیز انکشافات ہوئے ؟

شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی سارہ انعام کی میت لینے اہلخانہ اسپتال پہنچ گئے

نسیم شاہ کی طبیعت اب کیسی ہے؟ ترجمان پی سی بی کی جانب سے اہم اطلاعات آگئیں

۔۔بیروزگاروں سے بھرے ملک میں بار بارہزاروں آسامیوں کے اشتہارات چلانے کے باوجود امیدواران ہی نہ ملے

۔۔۔ملکہ برطانیہ کے پاس ہر وقت موجود رہنے والے اس بیگ کے اصل مقاصد سامنے آتے ہی سب نے اپنی زبان دانتوں تلےداب لی