05:38 pm
عمران خان اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست

کراچی(نیوز ڈیسک) سابق وزیر اعظم عمران خان اور تحریک انصاف کے دیگر رہنماؤں کو ملکی اداروں کے خلاف بیان بازی سے روکنے کے لیے سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست دائر کردی گئی ہے۔قوسین فیصل ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی درخواست
میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ حکومت کے خاتمے کے بعد عمران خان اور پی ٹی آئی کے دیگر رہنما قومی اداروں کے خلاف مسلسل بیانات دے رہے ہیں۔ عمران خان اپنے بیانات کے ذریعے قومی اداروں اور ریاست کو کمزور کر رہے ہیں ۔ادارے کمزور ہوں گے تو غیر ملکی سازش کامیاب ہو سکتی ہے۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ عمران خان اور پی ٹی آئی کے دیگر عہدیداروں کی جانب سے عدلیہ ، فوج اور الیکشن کمیشن کے خلاف بیانات جاری ہیں۔ اپنی تقاریر میں عمران خان نے فوج کو سیاست میں شامل ہونے اور ان کا ساتھ دینے کا کہا۔ درخواست گزار نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ سپریم کورٹ عمران خان کے بیانات کا نوٹس لیتے ہوئے کمیشن تشکیل دے جو ا ن بیانات کا جائزہ لے کر ہونے والے نقصانات کا بھی جائزہ لے۔ عدالت عمران خان سمیت دیگر رہنماؤں کو قومی اداروں کے خلاف بیانات دینے اور میڈیا پر نشر کرنے سے روکنے کے احکامات دے۔درخواست میں عمران خان ، فواد چودھری، شیریں مزاری، الیکشن کمیشن ، پی ٹی اے ، پیمرا اور ایف آئی اے کو فریق بنایا گیاہے۔

تازہ ترین خبریں

جنرل راوت کی طیارہ حادثہ میں موت کے9 ماہ بعد نئے چیف کا انتخاب

عمران خان کو بڑی کامیابی مل گئی، اہم رہنما پی ٹی آئی میں شامل

معروف ریسٹونٹ میں خوفناک آتشزدگی ،بڑے پیمانے پرہلاکتوںکی اطلاعات،کتنے افراد زخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سڑک پر اچانک سے تیزاب پھینک دیا ۔۔ سابق چیف جسٹس گلزار احمد کے ڈرائیور کا جسم جھلس گیا، اس ظلم کے بعد ان کی حالت کیسی ہے؟

نماز پڑھانے والے خطیب کو دیر ہوگئی، گیس اِسٹیشن کا سیکورٹی گارڈ نے خطبہ دیا۔۔ ویڈیووائرل

عمران آڈیو لیک کا 3 ماہ پہلے انصار عباسی کو کیسے پتہ تھا؟سوالات اٹھنے لگے

امی ابو آپ الگ نہ ہوں میرے ساتھ گھر چلیں۔۔ 6 سالہ بچہ ماں باپ کی طلاق رکوانے یونیفارم میں عدالت پہنچ گیا۔۔

عام انسان ہوں پھر بھی ہر سال عمرے کے لیے اللہ کا بلاوا آ جاتا ہے ۔۔ جانیں اس 80 سالہ شخص کے بارے میں جس نے قران پاک سے کینسر کو شکست دی

ملک کے سب سے بڑے شہرمیں ڈینٹل کلینک پر فائرنگ، ایک غیرملکی ہلاک کتنے زخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی، مقامی مارکیٹ میں اضافہ،فی تولہ کتنے کاہوگیا،جانیں

عمران خان احمق اور فتنہ گر ، اس کو قوم کا مزید نقصان نہیں کرنے دیں گے،وزیرداخلہ کابڑااعلان

سائفر سے متعلق آڈیو لیک؛ مریم نواز نے عمران خان کو ’غدار‘ قرار دے دیا

قومیں قربانیاں دے کربنتی ہیں بھیک مانگ کرنہیں،کپتان وزیراعظم پربرس پڑے

لوگوں کو بچانیوالا ادارہ  ایف آئی اے  خود ہی لوگوں کو بلیک میل اور تنگ کرنے لگا ۔۔۔بہت بڑا پول کھل گیا

 بلیو ورلڈ سٹی ہاوسنگ سوسائٹی کے گردگھیراتنگ،نیب نے متاثرین سے شکایات طلب کرلیں

خان صاحب آپ حکم کریں توہم ٹینکوں کے آگے بھی لیٹ جائیں ۔۔۔کارکنوں کی بات پرکپتان نے کیاجواب دیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پی ٹی آئی کراچی کے صدر نے اپنے ہی رکن اسمبلی کیخلاف مقدمہ درج کرادیا،اس انتہائی اقدام کی وجہ کیابنی ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

سابق صدر پرویز مشرف کی پاکستان منتقلی کی خبریں،اس وقت وہ کہاں زیرعلاج ہیں ،بڑادعویٰ کردیاگیا

2018 کے انتخابات میں میری ہی پارٹی نے مجھے ہروایا،سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اپنی ہی جماعت کے خلاف پھٹ پڑے

حکومتی اتحاد میں تلخیاں بڑھ گئیں،ایاز صادق ایم کیو ایم رکن اسمبلی کو منانے کیلئے پہنچے تو کیا ہوا؟ شہباز  حکومت شدید پریشان

خدارا ضد چھوڑ دیں، دعازہرانے والدین سے ایک بارپھر اپیل کر دی، شوہر سےمتعلق کیا کہا؟

فوراََ لاہور پہنچیں، وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے حکومتی اتحاد کے اراکین کوطلب کر لیا، بڑی خبر