07:30 pm
سندھ بلدیاتی انتخابات، مزدورکی بیٹی پی پی امیدوارکو شکست دینے میں کامیاب

کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں خیرپور سے تعلق رکھنے والی ایک مزدور کی بیٹی پروین شیخ نے بطور آزاد امیدوار الیکشن جیت لیا۔بلدیاتی انتخابات میں پروین شیخ نے 430 ووٹ حاصل کیے
جبکہ ان کے مخالف پیپلز پارٹی کے امیدوار منٹھار شیخ صرف 190 ووٹ ہی حاصل کرپائے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پروین شیخ ولد غلام شاہ شیخ نے میونسپل کمیٹی خیرپور کے وارڈ 1 میں پیپلز پارٹی کے امیدوار منٹھار شیخ کو شکست دی جنہیں سابق وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ اور پیپلز پارٹی کی ایم این اے نفیسہ شاہ جیلانی کی جانب سے نامزد کیا گیا تھا۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق پروین شیخ ایک غریب خاندان سے تعلق رکھتی ہیں اور ان کے 6 بچے ہیں، ان کے والد پہلے گدھا گاڑی چلاتے تھے لیکن آج کل وہ ریڑھی پر بچوں کےکھانے پینےکی اشیاء فروخت کرتے ہیں ۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ پروین کے شوہر ایک وفاقی ادارے میں نچلے گریڈ کے ملازم ہیں۔الیکشن سے قبل دی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے پروین شیخ کا کہنا تھا کہ میں الیکشن جیتنے کے لیے پراعتماد ہوں، میرے والد بھی سیاسی مسائل کی وجہ سے میرے خلاف ہو گئے تھے۔

تازہ ترین خبریں

گوگل کا نئے برس گوگل پوڈکاسٹ ایپ بند کرنے کا اعلان

نگراں حکومت مستونگ دھماکے کے متاثرین کیلئے پیکج کا اعلان کرے،صادق سنجرانی

آشوب چشم کی وبا موسم کی تبدیلی تک برقرار رہے گی: ماہر امراض چشم

نواز شریف کو کام کرنے دیا جائےتوملک سےمسائل لوڈشیڈنگ کی طرح ختم ہوجائیں گے: رانا ثناء اللہ

مہنگائی سے نجات صرف نواز شریف دلاسکتے ہیں، مریم نواز

نگران وزیراعظم سے برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی کا رابطہ ،دہشتگردی واقعات کی مذمت

ایشین گیمز ، پاکستانی ایتھلیٹکس گوہر شہباز نےسیمی فائنل  جگہ بنا لی

میاں نواز شریف  وطن   واپس آئیں گے  یا نہیں ،ن لیگ گو مگو صورتحال کا شکار  گئی

سائفر کیس، ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی   اور شاہ محمود قریشی کو سزا دینے کی استدعا

سانحہ مستونگ ،ڈی ایس پی انور گشکوری سمیت 51 افراد جاں بحق،60 سے زائد زخمی

سانحہ مستونگ ، بلوچستان   میں تین روزہ سوگ کااعلان

نئی حلقہ بندیاں اور ردوبدل مسترد، اے این پی کا عدالت جانے کا اعلان

بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بھارت ملوث ہے،غفورحیدری

امریکی   موقف میں  تبدیلی نہیں آئی،پاکستان  منصفانہ الیکشن کی حمایت   کرتے ہیں ، میتھیو ملر

 بلیو ورلڈ سٹی ہاوسنگ سوسائٹی کے گردگھیراتنگ،نیب نے متاثرین سے شکایات طلب کرلیں

خان صاحب آپ حکم کریں توہم ٹینکوں کے آگے بھی لیٹ جائیں ۔۔۔کارکنوں کی بات پرکپتان نے کیاجواب دیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پی ٹی آئی کراچی کے صدر نے اپنے ہی رکن اسمبلی کیخلاف مقدمہ درج کرادیا،اس انتہائی اقدام کی وجہ کیابنی ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

سابق صدر پرویز مشرف کی پاکستان منتقلی کی خبریں،اس وقت وہ کہاں زیرعلاج ہیں ،بڑادعویٰ کردیاگیا

2018 کے انتخابات میں میری ہی پارٹی نے مجھے ہروایا،سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اپنی ہی جماعت کے خلاف پھٹ پڑے

حکومتی اتحاد میں تلخیاں بڑھ گئیں،ایاز صادق ایم کیو ایم رکن اسمبلی کو منانے کیلئے پہنچے تو کیا ہوا؟ شہباز  حکومت شدید پریشان

خدارا ضد چھوڑ دیں، دعازہرانے والدین سے ایک بارپھر اپیل کر دی، شوہر سےمتعلق کیا کہا؟

فوراََ لاہور پہنچیں، وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے حکومتی اتحاد کے اراکین کوطلب کر لیا، بڑی خبر