10:14 pm
فضل الرحمٰن عمران خان کویہودی ایجنٹ کیوں کہتے تھے ،مولاناگل نصیب نے وجہ بتادی

 اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جےیوآئی کےسابق نائب امیر مولاناگل نصیب نے انکشاف کیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہنا سیاسی بیان قرار دیا تھا۔نجی ٹی وی اے 
آر وائی نیوز کے پروگرام آف دی ریکارڈ میں گفتگو کرتے ہوئے مولانا گل نصیب نے کہا کہ فضل الرحمان نے عمران خان پر یہودی ایجنٹ کا الزام لگایا جب شوریٰ اجلاس میں پوچھا گیا کہ عمران خان یہودی ایجنٹ ہےتوثبوت دیں تو فضل الرحمان نےکہا عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہنا سیاسی بیان تھا۔مولاناگل نصیب نے کہا کہ دین کی باتیں کرنے والوں کا سیاسی بیان دینے سے کیا تعلق؟ فضل الرحمان امریکا کے حامی ہیں ہے وہ امریکا کے مخالف نہیں بلکہ حامی ہیں۔سابق رہنما کا کہنا تھا کہ جےیوآئی شخصی تسلط سےآزاد ہو جائے تو واپس جانےکو تیار ہوں گے پارٹی میں واپس گئے تو جےیو آئی عمران خان سے اتحاد کرے گی۔مولاناگل نصیب کی خصوصی گفتگو پروگرام آف دی ریکارڈ میں آج رات 8:03 منٹ پر نشر کی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیات نے گرمی سےپریشان شہریو ں کو مزیدبارشوں کی نوید سنا دی

کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ارشد ندیم کیلئے 50لاکھ روپے انعام کا اعلان

پرویز الٰہی تو چوہدری شجاعت کا نہ ہو سکا آپکا کیا ہو گا،کس نے عمران خان پر طنز کر دیا؟

پاک فوج کیخلاف ہرزہ سرائی ، وزیر دفاع خواجہ آصف سے استعفیٰ طلب

پنجاب میں احساس راشن پروگرام شروع کرنیکی منظوری،ماہانہ کتنے پیسے ملیں گے ،غریبوں کے لیے خوشی کی خبرآگئی

ارب پتی تاجرکی نئی سستی ایئر لائن نے سروس کا آغاز کر دیا

دلہن کے لباس میں اس پیاری بچی کو پہچان سکتے ہیں؟ 99 فیصد چاہنے والے بھی اس معصوم بچی کو پہچان نہیں سکیں گے

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کاملکی حالات کے متعلق بڑادعویٰ

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر

پیپلزپارٹی کا فواد چودھری کے الزامات پر ردعمل ، بڑا چیلنج دیدیا

شہرقائد میں بادل ایک مرتبہ پھربرس پڑے ،کیامزیدبارش کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات نے بتادیا

حکومت پی ٹی آئی کے خلاف اقدامات کیوں اٹھارہی ہے ،فواد چوہدری نے وجہ بتادی

کامن ویلتھ گیمز، کس ملک کے 9 ایتھلیٹ اور منیجر روپوش ہوگئے ،کھیل کے میدان سے بڑی خبرآگئی

عمران خان توشہ خانہ سےکچھ تحائف مفت میں بھی لےگئے تھے، الیکشن کمیشن میں دائر ریفرنس میںبڑا دعویٰ کردیاگیا