11:22 pm
مسائل حل نہ ہوں تو ایسی وزارت پر تھوکتے ہیں،ایم کیو ایم پاکستان کی اپوزیشن بینچوں پر بیٹھنے کی دھمکی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان نے اپوزیشن بینچوں پر بیٹھنے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا اس طرف بیٹھنے میں دیر نہیں لگائیں گے ، مسائل حل نہ ہوں تو ایسی وزارت پر تھوکتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس میں حکومت کے اتحادی وزرا کے رویے پر برس پڑے، ایم کیو ایم پاکستان نے 
اپوزیشن بینچوں پر بیٹھنے کی دھمکی دے دی۔ایم کیو ایم کے رکن اسمبلی شیخ صلاح الدین نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ایم کیو ایم نے اس حکومت کیلئےبھاری سیاسی قیمت ادا کی ہے، اس طرح کے لوگ ہمیں ایسا جواب دیں گے تو ہم اس طرف بیٹھنے میں دیر نہیں لگائیں گے۔صابر قائم خانی نے حیدرآباد کے مسائل حل نہ ہونے پر ایوان سے واک آؤٹ کرتے ہوئے کہا کہ مسائل حل نہ ہوں تو ایسی وزارت پر تھوکتے ہیں، وزرا مسائل حل نہیں کر سکتے۔صابر قائم کا کہنا تھا کہ بجٹ میں ہمارے علاقوں کے منصوبوں کو کوئی ترجیح نہیں دی گئی ، ایک شخص ہمارے منصوبوں کو بجٹ میں شامل ہونے نہیں دے رہا۔ایم کیو ایم کے اراکین اجلاس سے واک آؤٹ کرگئے ، جس کے بعد وفاقی وزیر مرتضیٰ جاوید عباسی نے ایم کیو ایم ارکان سے مذاکرات کیے۔

تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیات نے گرمی سےپریشان شہریو ں کو مزیدبارشوں کی نوید سنا دی

کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ارشد ندیم کیلئے 50لاکھ روپے انعام کا اعلان

پرویز الٰہی تو چوہدری شجاعت کا نہ ہو سکا آپکا کیا ہو گا،کس نے عمران خان پر طنز کر دیا؟

پاک فوج کیخلاف ہرزہ سرائی ، وزیر دفاع خواجہ آصف سے استعفیٰ طلب

پنجاب میں احساس راشن پروگرام شروع کرنیکی منظوری،ماہانہ کتنے پیسے ملیں گے ،غریبوں کے لیے خوشی کی خبرآگئی

ارب پتی تاجرکی نئی سستی ایئر لائن نے سروس کا آغاز کر دیا

دلہن کے لباس میں اس پیاری بچی کو پہچان سکتے ہیں؟ 99 فیصد چاہنے والے بھی اس معصوم بچی کو پہچان نہیں سکیں گے

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کاملکی حالات کے متعلق بڑادعویٰ

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر

پیپلزپارٹی کا فواد چودھری کے الزامات پر ردعمل ، بڑا چیلنج دیدیا

شہرقائد میں بادل ایک مرتبہ پھربرس پڑے ،کیامزیدبارش کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات نے بتادیا

حکومت پی ٹی آئی کے خلاف اقدامات کیوں اٹھارہی ہے ،فواد چوہدری نے وجہ بتادی

کامن ویلتھ گیمز، کس ملک کے 9 ایتھلیٹ اور منیجر روپوش ہوگئے ،کھیل کے میدان سے بڑی خبرآگئی

عمران خان توشہ خانہ سےکچھ تحائف مفت میں بھی لےگئے تھے، الیکشن کمیشن میں دائر ریفرنس میںبڑا دعویٰ کردیاگیا