04:39 pm
وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے دوبارہ انتخاب،  اگر کوئی امیدوار 186 کی اکثریت لینے میں کامیاب نہیں ہوتا توکیا ہو گا؟سینئر صحافی نے قانونی رائے دیدی

اسلام آباد (نیوزڈیسک )لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے خلاف درخواستوں کو منظور کرتے ہوئے فیصلہ جاری کر دیاہے جس میں حکم دیا گیاہے کہ پریذائیڈنگ افسر 25 ووٹوں کو نکال کر ووٹوں کی گنتی کریں اور مطلوبہ تعداد پوری نہ ہونے پر دوبارہ الیکشن کروایا جائے ۔تفصیلات
کے مطابق سینئر صحافی رئیس انصاری نے کہا ہے ہمارا پنجاب اسمبلی کا قانون یہ بتاتا ہے کہ اگر الیکشن ہو جائیں تو 371 اراکین میں سے 186 کی اکثریت ہونا لازمی ہے اور اگر کوئی امیدوار 186 کی اکثریت لینے میں کامیاب نہیں ہوتا تو دوبارہ ووٹنگ ہو گی جس میں جو امیدوار زیادہ ووٹ لے گا وہ وزیراعلیٰ منتخب ہو جائے گا ۔ن لیگ کے پاس 176 ووٹ ہیں جبکہ تحریک انصاف کو اگر پانچ مخصوص نشستیں بھی مل جائیں تو ان کی اکثیریت 173 بنتی ہے ۔

تازہ ترین خبریں

تمام تعلیمی اداروں میں ہفتہ وار تین چھٹیوں کا اعلان

دل دل پاکستان سے دلوں میں گھرکرنے والے معروف گلوکار اور نعتیہ کلام پیش کرنے والےجنید جمشید کو ہم سے بچھڑے 6 سال بیت گئے 

سینٹورس کوسیل کرنے کا مجھے یا وزیراعظم کو علم تھا یا نہیں ؟ وزیرداخلہ نے وضاحت کردی

مراکش فیفا ورلڈکپ قطر کے کوارٹر فائنل میں پہنچنے والا واحد اسلامی ملک بن گیا

توہین عدالت کیس،پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے غیر مشروط معافی مانگ لی

سعودی عرب کا سمندری سیاحت کے فروغ کیلیے بڑا اعلان

ملک کے سب سے بڑے شہر کی پراسرار خالی بستی، شہر کے مرکز میں موجود ایسا علاقہ جہاں کروڑوں کے گھر مگر رہنے والا کوئی نہیں

لاہور دا پاوا اختر لاوا ۔۔ 5 بچوں کا والد اختر لاوا حقیقت میں کون ہے اور یہ کیوں اتنا وائرل ہو رہا ہے؟

کینسر سے میں گنجی ہوئی تو میرے شوہر نے بھی بال کٹوا دیے ۔۔ 3 مرتبہ کینسر سے لڑنے والی خاتون کی ایسی کہانی جو کسی کو بھی آبدیدہ کرے

3 تھپڑ کھاکر اداکاری چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا تھا: شکتی کپور،تھپڑ کس اداکار نے مارے تھے ؟جان کرآپ کویقین نہیں آئیگا

خود گولی کھا لی مگر دوسروں کو بچا لیا ۔۔ کابل میں حملہ ناکام بنانے والا پاکستانی کمانڈو، جس کی تعریف افغانستان بھی کر رہا ہے

لڈو کی لت: خاتون نے مالک مکان سے لگائی شرط میں خود کو ہی داؤ پر لگادیا

جب بیٹے کو کینسر ہوا تو میں روز تلاوت کرتا تھا ۔۔ عمران ہاشمی کے مشکل وقت میں کس اداکار نے مدد کی؟ ان سے متعلق کچھ دلچسپ باتیں

ترقیاتی بجٹ میں 350 ارب روپے کٹوتی ۔۔۔قوم کےلیے بری خبرآگئی