07:09 pm
شاہ محمود قریشی کا وزیراعظم بننے کیلئے لابنگ کروانے کا انکشاف، تہلکہ خیز خبر

اسلام آباد(نیوزڈیسک) معروف صحافی ہارون الرشید  نے کہا کہ
شاہ محمود قریشی دو میں سے ایک بات کہہ رہے ہیں۔انہوں نے اندرون ملک ہی نہیں بلکہ بیرون ملک بھی وزیراعظم بننے کے لیے لابنگ کی۔یا تو وہ یہ اشارے دے رہے ہیں کہ اگلی مرتبہ مجھے وزیراعلی بنایا جائے۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مجھے پارٹی نے ایم پی اے کا الیکشن ہروایا وہ خود مان رہے ہیں کہ میرا بیٹا ہار رہا ہے۔خیال رہے کہ ملتان میں زین محمود قریشی کی انتخابی مہم کے دوران شاہ محمود قریشی نے اپنی پارٹی تحریک انصاف سے شکووں کے انباز لگا دئیے تھے۔ انہوں نے الزام لگاتے ہوئے کہا 2018 کےالیکشن میں میرے خلاف میری اپنی پارٹی نے سازش کی ،جبکہ میری پارٹی نے ہی مجھے پی پی 217 سے الیکشن ہرایا تھا، شاہ محمود قریشی کا کہناتھا کہ انہوں نے عمران خان کو بھی کہا تھا کہ پنجاب کی یہ کیفیت نہ ہوتی،اگر میں یہاں سے ایم پی اے ہوتا، ہارون رشید نے یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف اس وقت پاکستان میں موجود ہیں۔92 نیوز کی رپورٹ کے مطابق سینیئر تجزیہ کار ہارون رشید کا کہنا ہے کہ جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف پاکستان آگئے ہیں ،میرے ایک جاننے والے ڈاکٹر مل کر آئے ہیں جنہوں نے کہا ہے کہ ہاں میں نے انہیں دیکھا ہے۔وہ خاموش ہے ،بول نہیں سکتے ،زندگی کی امید ختم ہو چکی ہے۔ان کی فیملی نے کہا ہے دبئی میں ہیں اگر وہ دبئی کے کسی ہسپتال میں ہیں تو ان کے خاندان کو بتانا چاہیے۔ہارون رشید نے مزید کہا کہ میرے ذرائع تو یہی کہہ رہے ہیں کہ پرویز مشرف اس وقت پاکستان میں موجود ہیں.۔ہارون رشید نے مزید کہا کہ سنجیدگی سے گفتگو ہو رہی ہے کہ ٹیکنوکریٹس کی حکومت بنا دی جائے۔اب الیکشن کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے۔ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ اگر پنجاب کے ضمنی الیکشن میں دھاندلی کرنے کی کوشش کی گئی تو تصادم بھی ہو سکتا ہے۔ہر کوئی جانتا ہے کہ نواز شریف اور آصف زرداری کے انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات ہیں۔

تازہ ترین خبریں

خاندان میں نیہا جیسی عورت آجائے تو گھر ٹوٹ جایا کرتے ہیں، صبا فیصل نے اپنے بیٹےاور بہو سے تعلق ختم کرنیکا اعلان کر دیا 

پاکستانیوں کی تو موجیں لگ گئیں ۔۔۔پٹرول 42 روپے فی لٹرسستا۔۔۔فی لیٹرقیمت کیا ہو گی ۔۔۔؟جانیں

پی ٹی آئی رہنما شہبازگل کی طبعیت ناساز۔۔۔ فورا اسپتال منتقل کر دیا گیا 

ایک ماہ میں دوسری بار انڈہ پھینکنے کی کوشش میںبرطانوی بادشاہ کوانڈہ کہاں جا لگا۔۔۔؟دیکھیں خبر میں

ہمارے بعض لوگ اسمبلیاں تحلیل ہونے سے گھبرا رہے ہیں۔۔۔ہماری مقبولیت کم نہیں ہو گی۔۔۔کپتان نے کارکنان کوتسلی دے دی 

بھار تی ہٹ دھرمی۔۔۔ پاکستانی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو ویزےجاری نہ کیے۔۔۔کھیلوں میں تو سیاست نہ لا یا جائے۔۔۔ ترجمان دفتر خارجہ

’اسمبلی نہ توڑیں، مشاورت سے ۔۔۔!!!سابق صدر آصف علی زرداری اورق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت کی حالیہ ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

تمام تعلیمی اداروں میں ہفتہ وار تین چھٹیوں کا اعلان

دل دل پاکستان سے دلوں میں گھرکرنے والے معروف گلوکار اور نعتیہ کلام پیش کرنے والےجنید جمشید کو ہم سے بچھڑے 6 سال بیت گئے 

سینٹورس کوسیل کرنے کا مجھے یا وزیراعظم کو علم تھا یا نہیں ؟ وزیرداخلہ نے وضاحت کردی

مراکش فیفا ورلڈکپ قطر کے کوارٹر فائنل میں پہنچنے والا واحد اسلامی ملک بن گیا

توہین عدالت کیس،پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے غیر مشروط معافی مانگ لی

سعودی عرب کا سمندری سیاحت کے فروغ کیلیے بڑا اعلان

ملک کے سب سے بڑے شہر کی پراسرار خالی بستی، شہر کے مرکز میں موجود ایسا علاقہ جہاں کروڑوں کے گھر مگر رہنے والا کوئی نہیں