08:03 pm
وزیراعلیٰ پنجاب کے دوبارہ انتخاب میں جیت کس کی ہو گی؟بڑا دعویٰ کر دیا گیا

لاہور(نیوزڈیسک) مسلم لیگ ن نے دعویٰ کیا ہے کہ حمزہ شہباز شریف دوبارہ واضح اکثریت سے کامیاب ہوں گے ، ہماری تعداد ایک 177 جبکہ پی ٹی آئی اور اتحادیوں کی تعداد 168 ہے۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن نے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کو خوش آئند قرار دے دیا، ن لیگی رہنما عطا تارڑ نے میڈیا سے گفتگو
کرتے ہوئے کہا کہ انتخاب کو کالعدم قرار دیا گیا نہ ہی حمزہ شہباز کو ہٹایا گیا ہے۔عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ ہم الیکشن کی طرف جارہے ہیں، ہمیں نو ووٹوں کی برتری حاصل ہے، ہماری تعداد ایک سو ستتر، پی ٹی آئی اور اتحادیوں کی تعداد ایک سو اڑسٹھ ہے۔ن لیگی رہنما نے کہا کہ اجلاس کی صدارت ڈپٹی اسپیکرکریں گے ، اگر الیکشن کےعمل کو سبوتاژ کرنےکی کوشش کی توتوہین عدالت ہوگی ، جوسادہ اکثریت لےگاوہ وزیراعلی بن جائے گا۔دوسری جانب مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ کل 4بجےپنجاب اسمبلی کااجلاس ہوگا، حمزہ شہباز شریف دوبارہ واضح اکثریت سےکامیاب ہوں گے۔عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ پنجاب اسمبلی کےالیکشن پر پی ٹی آئی کو اثر انداز ہونےپرسزا دی جائےگی، اب رونامت اوربھاگنامت،اللہ کے ہر فیصلےمیں مصلحت ہوتی ہے۔یاد رہے لاہورہائیکورٹ نے وزیراعلی پنجاب کے الیکشن کیخلاف تحریک انصاف کی درخواستیں منظور کر کے منحرف ارکان کے پچیس ووٹ نکال کر دوبارہ گنتی کاحکم دے دیا۔عدالت نے آٹھ صفحات پر مشتمل تحریری فیصلے میں لکھا کہ یکم جولائی کو پچیس منحرف ووٹوں کو نکال کر دوبارہ گنتی کرائی جائے گی، جواکثریت حاصل کرے گا وہ جیت جائے گا، لیکن اگر مطلوبہ اکثریت نہ مل سکے تو آرٹیکل ایک سوتیس کے تحت دوبارہ پولنگ کرائی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیات نے گرمی سےپریشان شہریو ں کو مزیدبارشوں کی نوید سنا دی

کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ارشد ندیم کیلئے 50لاکھ روپے انعام کا اعلان

پرویز الٰہی تو چوہدری شجاعت کا نہ ہو سکا آپکا کیا ہو گا،کس نے عمران خان پر طنز کر دیا؟

پاک فوج کیخلاف ہرزہ سرائی ، وزیر دفاع خواجہ آصف سے استعفیٰ طلب

پنجاب میں احساس راشن پروگرام شروع کرنیکی منظوری،ماہانہ کتنے پیسے ملیں گے ،غریبوں کے لیے خوشی کی خبرآگئی

ارب پتی تاجرکی نئی سستی ایئر لائن نے سروس کا آغاز کر دیا

دلہن کے لباس میں اس پیاری بچی کو پہچان سکتے ہیں؟ 99 فیصد چاہنے والے بھی اس معصوم بچی کو پہچان نہیں سکیں گے

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کاملکی حالات کے متعلق بڑادعویٰ

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر

پیپلزپارٹی کا فواد چودھری کے الزامات پر ردعمل ، بڑا چیلنج دیدیا

شہرقائد میں بادل ایک مرتبہ پھربرس پڑے ،کیامزیدبارش کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات نے بتادیا

حکومت پی ٹی آئی کے خلاف اقدامات کیوں اٹھارہی ہے ،فواد چوہدری نے وجہ بتادی

کامن ویلتھ گیمز، کس ملک کے 9 ایتھلیٹ اور منیجر روپوش ہوگئے ،کھیل کے میدان سے بڑی خبرآگئی

عمران خان توشہ خانہ سےکچھ تحائف مفت میں بھی لےگئے تھے، الیکشن کمیشن میں دائر ریفرنس میںبڑا دعویٰ کردیاگیا