10:42 pm
"  وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاملے پر منصور علی خان نے دونوں پارٹیوں کو مشورہ دے دیا، ایسا کیوں کہا ؟ جانیں 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) اینکر پرسن منصور علی خان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور مسلم لیگ ن کو وزیر اعلیٰ پنجاب کے حوالے سے ابھی خوشیاں نہ منانے کا مشورہ دے دیا۔ اپنے ایک ٹویٹ میں منصور علی خان نے کہا کہ ان کا پی ٹی آئی اور ن لیگ دونوں کو ہی پیغام ہے کہ ابھی کسی بھی قسم
کی کامیابی کا جشن نہ منائیں، وزیر اعلیٰ پنجاب کے حوالے سے اصل صورت حال 17 جولائی کو ہونے والے ضمنی انتخابات کے بعد واضح ہوگی۔ انہوں نے مزید کہا کہ 17 جولائی کی ووٹنگ تک کسی بھی قسم کی جوڑ توڑ عارضی ثابت ہوگی۔ خیال رہے کہ لاہور ہائیکورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے الیکشن کیلئے پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کے ووٹ نکال کر ووٹوں کی دوبارہ گنتی کرنے کا حکم دیا ہے۔ تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق کی جانب سے اس فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

’گورنرراج لگ سکتا ہے نہ ہی تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے‘

اعظم سواتی کی گرفتاری،ڈاکٹر یاسمین راشد کا بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ

ہر حربہ استعمال کریں گے مگر پنجاب اسمبلی تحلیل نہیں ہونے دیں گے، اپوزیشن کا اعلان

باتیں کم اور عمل زیادہ ۔۔۔کسی کو غدار کا لقب نہیں دینا چاہیے،سعد رفیق

وزیر اعظم کا آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو ٹیلی فون، عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

فیروز خان کے ساتھ کام نہ کرنے کا اعلان کرنے والی اداکارہ اقراءعزیز نے ماضی میں کام کے تجربے کے حوالے سے چشم کشا انکشاف کردیا

2بچیوں سمیت 4خواتین کی گھر سے گلا کٹی لاشیں برآمد،انتہائی افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

ون وے کی خلاف ورزی کرنے والوں کے لئے بری خبر

عوام کیلئے بہت بڑی خوشخبری  ۔۔۔نیپرا نےفی یونٹ بجلی کتنی سستی کر دی۔۔۔؟جانیں

سٹار جوڑی ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کی علیحٰدگی کی افواہیں پھرسے سر اٹھانے لگیں۔۔۔ ۔۔۔تفصیل خبر میں

پاکستان کی معروف اداکارہ یشمیٰ گل کاپنجابی گانے پر ڈانس۔۔۔ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

بڑے بڑے کھلاڑیوں کی چھٹی کر دی گئی ۔۔۔ اب نئی بھارتی ٹیم بنائی جائیگی۔۔۔بھارتی کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کے سر پر بم پھوڑ دیا

اسمبلیاں کب تحلیل کی جائیںگی ۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کب اعلان کرنے والےہیں۔۔۔؟خبر آ گئی

آرمی چیف عاصم منیر بہت تیز بولنگ کرتے ہیں۔۔۔ پرانے محلے داروں نے آرمی چیف کے  حوالے سے کیا کیا دلچسپ انکشافات کئے ۔۔۔جانیں