11:10 am
کیا آپکا اب بھی آرمی چیف سے رابطہ ہے؟ صحافی کے سوال پر عمران خان کا حیران کن ردِ عمل

اسلام آباد(نیوزڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے اسلام آباد میں ایک سیمینار سے خطاب کے بعد واپس جاتے ہوئے صحافیوں نے سوالات کی بوچھاڑ کردی۔ایک صحافی نے پوچھا کہ ’خان 
صاحب کیا ابھی بھی آرمی چیف سے رابطہ ہوتا ہے؟‘ عمران خان نے اس سوال کا جواب دینے سے گریز کیا۔ایک اور صحافی نے سوال کیا کہ ‘خان صاحب توشہ خانہ سے کیا خریدا کیا بیچا؟‘ اس پر عمران خان نے جواب دیا کہ ’یہ توشہ خانہ نہیں توچہ خانہ ہے۔‘ایک صحافی نے پوچھا کہ ’خان صاحب آپ صحافیوں کے سوالات کے جواب کیوں نہیں دیتے؟‘ اس پر بھی عمران خان نے کوئی جواب نہ دیا اور مسکرا کر گاڑی میں بیٹھ گئے۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان