03:31 pm
بزرگ شہری نے100روپے کے نوٹ میں 2سنگین غلطیاں پکڑلیں

کراچی (نیوزڈیسک )75سالہ بزرگ شہری کی 10سال کی محنت رنگ لے آئی
وفاقی محتسب کی سٹیٹ بینک آف پاکستان کو 100روپے کے نوٹ میں بزرگ شہری کی جانب سے نشاندہی کی گئی 2غلطیوں کو درست کرنے کاحکم ۔نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے سابق سرکاری افسر محمد محسن نے 10سال قبل 100روپے کے نوٹ میں 2غلطیوں کی نشاندہی کی تھی جسے سٹیٹ بینک نے مسترد کر دیا تھے جس کے بعد شہری نے وفاقی محتسب کا رخ کیا اور شکایت درج کرائی ، شکایت میں کہا گیا کہ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے نام کے انگریزی حروف تہجی (Quaid-e-Azam) میں ای(e) کی بجائے آئی(í)لکھا جائے جو کہ سرکاری دستاویزات کے مطابق ہے، بزرگ شہری کے مطابق قائد اعظم کی آخری رہائش گاہ کو بھی کوئٹہ کے بجائے زیارت لکھا جائے ۔بزرگ شہری کی شکایت پر وفاقی محتسب نے 100روپے کے نوٹ میں موجود دونوں غلطیوں کو تسلیم کرتے ہوئے سٹیٹ بینک کو حکم جاری کیا ہے کہ دنوں غلطیوں کو درست کیا جائے۔

تازہ ترین خبریں

سارہ انعام قتل کیس ۔۔۔عدالت نے ایاز امیر کو مقدمے سے خارج کرنے کا حکم دے دیا

بس اتنا ہی۔۔۔!!! اسحاق ڈارکی نااہلی کے لیے دائر درخوا ست۔۔۔درخواست گذارنے واپس لے لی

مریم اورنگزیب سے بد تمیزی کرنے والوں کو ایسے سبق سکھائیں گے۔۔۔ن لیگی رہنما عطا تارڑنےغصے میں انتقامی اعلان کر دیا

منافق۔۔۔عوام کے سامنے سستا سستا کے ڈھول پیٹنے والے فون پر مہنگائی کرنے کو کہتے ہیں ۔۔۔شیخ رشید نے حکومت کو نشانے پر رکھ لیا

تلاشی پردسویں جماعت کی طالبہ کے بیگ سے ایسی چیز نکلی کہ دیکھنے والے سب ہکا بکارہ گئے، دیکھیں ویڈیو

آڈیولیکس کیس ،آئی ایس آئی اور آئی بی کی ابتدائی تفشیش مکمل ، معاملہ سنجیدہ و گمبھیرہو گیا،کونسے نئے انکشافات ہوئے؟جانیں

پاکستانیوں نے سر پیٹ لیا۔۔۔ مہنگائی طوفان نا قابل یقین حد تک بڑھ گیا۔۔۔ اشیاءکی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ

ڈار نے آتے ہی ڈالر کے پر کاٹ گئے، امریکی کرنسی میں ڈھیر، روپے نے کہیں کا نہ چھوڑا، قیمت میں بڑی کمی

افسوسناک واقعے نے پورے خاندان کو موت کی نیند سلا دیا،جاں بحق ہونےوالوں میں 4بچے اور خاتون بھی شامل ،11زخمی

 فنڈز کی کمی کا بہانہ، حکومت نے کیا کیا ختم کروانے کی کوشش کی ۔۔۔ مریم نواز اور وزیر اعظم کی مبینہ بات چیت کی آڈیو لیک

نیا انکشاف ۔۔۔عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی ملاقات کا نیا رخ سامنے آگیا

اسحاق ڈار کی آمد کیساتھ ہی ڈالرسستا کیوں ہوتا چلا جا رہا ہے۔۔۔پی ٹی آئی اہم رہنما نے بڑی سازش سے پردہ اٹھا دیا

بڑی خبر۔۔۔ فنڈز کی کمی کا بہانہ، حکومت نے کیا کیا ختم کروانے کی کوشش کی ۔۔۔

کر سی بچانے کے ایسے ایسےطریقےکہ عقل دنگ رہ جائے چوہدری پرویز الٰہی کی نئی حکمت عملی عوام کے سامنے آگئی