07:19 pm
بجلی بند کریں تو عوام بد دعائیں دیتے ہیں، گیس کی بندش سے انڈسٹری کو دھچکا لگتا ہے،شہباز شریف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ بجلی کاٹتے ہیں تو عوام بدعائیں دیتے ہیں جبکہ گیس کی بندش سے انڈسٹری کو دھچکا لگتا ہے، سابق حکومت نے بجلی کے پلانٹس کی مرمت کا کام نہیں کیا۔وزیراعظم نے توانائی بحران سے متعلق اجلاس میں کہا کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں،
لوڈ شیڈنگ پر قابو پانا ہماری ذمہ داری ہے،سات دن کے اندر لینڈ اسکیپنگ کا کام مکمل کرکے رپورٹ پیش کی جائے،پوری دنیا میں ترقی یافتہ ممالک نے گیس خرید رکھی ہے،سابق حکومت نے گیس خریدنے کا موقع جان بوجھ کر گنوایا،پن بجلی کے منصوبوں کو جان بوجھ کر تاخیر کی۔وزیراعظم نے مزید کہا کہ کوئلے کی قیمت کو آگ لگی ہوئی ہے، تاخیر کا شکار پلانٹس کو جلد از جلد چلائیں گے۔دوسری جانب سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں شہباز شریف نے کہا کہ 720 میگاواٹ کے کروٹ پن بجلی منصوبے نے کام شروع کر دیا ہے، یہ سی پیک کے تحت مکمل ہونے والا پن بجلی کا پہلا منصوبہ ہے۔

تازہ ترین خبریں

شاہ سلمان نے ولی عہد محمد بن سلمان کو مملکت کے سب سے بڑے عہدے سے نواز دیا

4 بہنوں کی  عمر 389 سال، عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا

اسحاق ڈار کوکس ڈیل کے تحت پاکستان لایاگیا،سابق وزیراعظم عمران خان نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

میں بچوں کو بلکتا ہوا نہیں دیکھ سکتی تھی... خاتون اسسٹنٹ کمشنر نے سیلاب متاثرین کی ایسے مدد کی کہ خواتین گلے لگ کر رونے لگیں

دنیا بھر کے ڈاکٹروں کا فیصلہ غلط ثابت، اللہ پر توکل کی ایسی مثال جس نے سب کا ایمان مضبوط کر دیا

خواتین مردوں سے 5 سال زیادہ زندہ رہتی ہیں۔۔۔ وہ 6 طاقتیں جو صرف خواتین میں پائی جاتی ہیں

شہید کے بعد شہید کی بیوہ نے اس کا مشن سنبھال لیا، شادی کے صرف دو ماہ بعد بیوہ ہو جانے والی ایک بہادر لڑکی

سونا آپ کے پاؤں کے نیچے۔۔۔ پاکستان میں سونا کہاں پایا جاتا ہے اور آپ اسے کیسے نکال سکتے ہیں؟

پیپلزپارٹی بڑے صدمے سے دوچار،آصف زرداری کے حوالے سے افسوسناک خبر،سینئر قیادت ہسپتال کے باہر موجود

یاسمین راشد مردوں کے جوتے کیوں پہنتی ہیں؟ جانیں مہنگے برانڈ سے دورپی ٹی آئی رہنماء کے چند حیرت انگیز سچ

نیٹ ورکنگ کی طاقت: 23 سالہ نوجوان کو ورلڈ بینک میں ملازمت کیسے ملی؟نوجوان کون ہے تعلق کس ملک سے ہے

ریسلنگ سے دور ہوجانے والے جان سینا نے بڑااعزاز اپنے نام کرلیا؟

قوم سے معافی مانگ لوں گااگر۔۔۔وزیراعظم نے بڑااعلان کردیا

عمران خان کے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کا معاملہ، تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی بارے بڑی خبرآگئی