08:09 pm
وفاق نےصوبوں سے مشاورت کے بغیر آئی ایم ایف شرط مان لی

وفاق نےصوبوں سے مشاورت کے بغیر آئی ایم ایف شرط مان لی

08:09 pm

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت نےصوبوں سے مشاورت کے بغیر آئی ایم ایف شرط مان لی۔بجٹ میں صوبوں سے 800 ارب روپےسرپلس کی آئی ایم ایف کی شرط وفاقی حکومت نے مان لیں۔ وفاقی حکومت نےآئی ایم ایف شرائط پر مبنی معاہدہ صوبوں کو بھیج دیا ہے۔کےپی حکومت نے آئی ایم ایف کےلیےصوبوں کو بھیجے جانے والے ایم او یو پر اعتراضات اٹھائے ہیں۔
اس سلسلے میں وزیرخزانہ کےپی تیمور سلیم جھگڑا نے وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کو جوابی خط لکھ دیا ہے۔خط کے مطابق افسوس ہےصوبوں سےمتعلق آئی ایم ایف شرائط پرہمیں اعتمادمیں نہیں لیاگیا معاہدےپردستخط سے پہلے چاہتےہیں وفاق کےپی کےمالی مسائل حل کرے جب کہ وفاق سابق فاٹا کے عوام کیلئےصحت کارڈ پروگرام اور فنڈزیقینی بنائے۔خط میں کہا گیا ہے کہ نئےمالی سال کےبجٹ میں وفاق قبائلی اضلاع کے فنڈز کا انتظام کرے سابق فاٹا کا بجٹ پہلے ہی 77ارب سےکم کر کے 60 ارب کر دیا گیا تھا، وفاق کےپی معاہدےکےمطابق خیبرپختونخوا کو قومی ہیلتھ پروگرام فنڈز دیاجائے۔خط کے مطابق وفاقی حکومت پہلےہی معاہدےکی خلاف ورزی کرتےہوئےفنڈزروک چکی ہےوفاق کی جانب سے کےپی کوقومی ہیلتھ پروگرام کےماہانہ3ارب ملتےتھے وفاقی حکومت این ایف سی ایوارڈ کو فوری بحال کرے، کےپی کو 1998کی مردم شماری کی بنیادپراین ایف سی سےحصہ دیا جا رہا ہے، کےپی کوقبائلی اضلاع کےانضمام کے بعد کی آبادی پرفنڈزفراہم نہیں کیےجارہے صوبےکابجٹ پورا ہو گا تو ہی آئی ایم ایف شرائط کو تسلیم کرناممکن ہو گا۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ تیمور جھگڑا نے کہا کہ سندھ نے 35 ارب اور بلوچستان نے 100 ارب خسارےکابجٹ دیا وفاقی حکومت سےبجٹ کیلئےپیسےنہ ملےتوایسامعاہدہ مذاق ہو گا بجٹ کے معاملات پر سیاست نہیں کرنی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ مفتاح اسماعیل حامی بھرتےہیں اگلےدن وفاق سےالگ پیغام آتاہے ریفارم کرنی ہے تو ملک کیلئے وفاقی حکومت سےبھی بات کریں گے بجٹ میں ہم جتنےبھی پیسے بچا سکتے تھے بچائے ہیں کےپی حکومت کےبجٹ میں بہت سےعوام دوست اقدامات ہیں، کفایت شعاری کیلئے بھی کےپی حکومت نےکئی اقدامات اٹھائے قبائلی اضلاع کے بجٹ میں کٹوتی کی گئی جس پربہت افسوس ہوا قبائلی اضلاع کا حصہ تو ہر سال 20 فیصد بڑھنا چاہیے۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان آڈیو لیکس معاملہ ۔۔۔شہباز گل کا ردِ عمل بھی منظر عام پرآ گیا

عمران خان آڈیو لیکس معاملہ ۔۔۔شہباز گل کا ردِ عمل بھی منظر عام پرآ گیا

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان  نے پاکستان آنے کا اعلان کر دیا

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان آنے کا اعلان کر دیا

عمران خان آڈیو لیکس معاملہ ۔۔۔سیاسی ماہرین نے عمران خان کو آنیوالےحالات سے بچنے کیلئےبڑا مشورہ دے ڈالا

عمران خان آڈیو لیکس معاملہ ۔۔۔سیاسی ماہرین نے عمران خان کو آنیوالےحالات سے بچنے کیلئےبڑا مشورہ دے ڈالا

پاکستان اور انگلینڈ کا پانچواں ٹی 20 میچ خطرے میں پڑگیا

پاکستان اور انگلینڈ کا پانچواں ٹی 20 میچ خطرے میں پڑگیا

نسیم شاہ کرکٹ کے میدان میں جلوے دکھا پائیں گے یا نہیں ۔۔۔؟پی بی سی کی جانب سے فیصلہ سنا دیا گیا

نسیم شاہ کرکٹ کے میدان میں جلوے دکھا پائیں گے یا نہیں ۔۔۔؟پی بی سی کی جانب سے فیصلہ سنا دیا گیا

بڑی خبر۔۔۔۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس۔۔۔ اہم پیش رفت سامنے آ گئی

بڑی خبر۔۔۔۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس۔۔۔ اہم پیش رفت سامنے آ گئی

پنجاب ایک با رپھر فرح گوگی کے ہاتھوں میں۔۔۔ براہ راست مداخلت شروع کر دی گئی

پنجاب ایک با رپھر فرح گوگی کے ہاتھوں میں۔۔۔ براہ راست مداخلت شروع کر دی گئی

چیئر مین سینٹ نے شیری رحمان کو بڑا خطاب دے دیا۔۔۔ایوان قہقہوں سے گونج اٹھا

چیئر مین سینٹ نے شیری رحمان کو بڑا خطاب دے دیا۔۔۔ایوان قہقہوں سے گونج اٹھا

وزیر خزانہ کے طور پر سرکارسے کچھ بھی نہیں لیا،تنخواہ بھی نہیں۔۔۔مفتاح اسماعیل نے  بڑا انکشاف کر دیا

وزیر خزانہ کے طور پر سرکارسے کچھ بھی نہیں لیا،تنخواہ بھی نہیں۔۔۔مفتاح اسماعیل نے بڑا انکشاف کر دیا

اب ہم نے صرف یہ کھیلنا ہے کہ ۔۔۔!!!عمران خان کی دھماکے دار آڈیو لیک سامنے آ گئی ۔۔۔کیا کیاتہلکہ خیز انکشافات ہوئے ؟

اب ہم نے صرف یہ کھیلنا ہے کہ ۔۔۔!!!عمران خان کی دھماکے دار آڈیو لیک سامنے آ گئی ۔۔۔کیا کیاتہلکہ خیز انکشافات ہوئے ؟

شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی سارہ انعام کی میت لینے اہلخانہ اسپتال پہنچ گئے

شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی سارہ انعام کی میت لینے اہلخانہ اسپتال پہنچ گئے

نسیم شاہ کی طبیعت اب کیسی ہے؟ ترجمان پی سی بی کی جانب سے اہم اطلاعات آگئیں

نسیم شاہ کی طبیعت اب کیسی ہے؟ ترجمان پی سی بی کی جانب سے اہم اطلاعات آگئیں

۔۔بیروزگاروں سے بھرے ملک میں بار بارہزاروں آسامیوں کے اشتہارات چلانے کے باوجود امیدواران ہی نہ ملے

۔۔بیروزگاروں سے بھرے ملک میں بار بارہزاروں آسامیوں کے اشتہارات چلانے کے باوجود امیدواران ہی نہ ملے

۔۔۔ملکہ برطانیہ کے پاس ہر وقت موجود رہنے والے اس بیگ کے اصل مقاصد سامنے آتے ہی سب نے اپنی زبان دانتوں تلےداب لی

۔۔۔ملکہ برطانیہ کے پاس ہر وقت موجود رہنے والے اس بیگ کے اصل مقاصد سامنے آتے ہی سب نے اپنی زبان دانتوں تلےداب لی