08:45 pm
زین قریشی کے الیکشن پوسٹر پر سدھو موسے والا کی تصویر کا قصہ کیا ہے؟

ملتان(نیوز ڈیسک)بھارت کے حال ہی میں قتل کیے جانے والے پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کی تصویر ملتان میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے سلسلے میں آویزاں پوسٹر پر دیکھی گئی۔سدھو موسے والا کی تصویر پنجاب میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں ملتان کے حلقے پی پی 217 سے پی ٹی آئی کے امیدوار اور شاہ محمود قریشی کے بیٹے زین قریشی کے پوسٹر پر شائع ہوگئی۔
اس تصویر نے سدھو کے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا اور یہی وجہ ہے کہ سوشل میڈیا پر وائرل تصویر پر مداحوں کی جانب سے مختلف تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔وائرل پوسٹر پی ٹی آئی کے ملتان کے حلقے پی پی 217 سے امیدوار زین قریشی کی الیکشن مہم کا ہے جس میں زین قریشی کے ساتھ پوسٹر پر سدھو موسے والا کے سپر ہٹ گانے ’295‘ کا حوالہ دیتے ہوئے گلوکار کی تصویر بھی شائع کی گئی ہے۔اس کے علاوہ پوسٹر پر زین قریشی کی تصویر کے ہمراہ پی ٹی آئی کے چند عہدیداران کے نام اور تصویریں شائع ہیں۔پوسٹر پر اپنے ساتھ سدھو موسے والا کی تصویر وائرل ہونے پر بی بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے زین قریشی نے لاعلمی کا اظہار کیا۔لیکن ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ جس نے بھی سدھو موسے والا کی تصویر پوسٹر پر چھپوائی اس کا شکریہ ادا کرتا ہوں کیونکہ اس تصویر کی وجہ سے پوسٹر بہت زیادہ وائرل ہوگیا تاہم اس سے پہلے ہمارا کوئی پوسٹر اتنا وائرل نہیں ہوا۔زین قریشی کا کہنا تھا کہ وہ یہ معلوم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ کس نے سدھو موسے والا کی تصویر پوسٹر پر چھپوائی اور اس کے پیچھے کی وجہ کیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

شیخ رشید گرفتاری،صرف قانون پر عمل ہوا ہے پسلیاں تونہیں تڑوائیں, وفاقی وزیر داخلہ

پنجاب میں آٹے کا بحران، چکی آٹے کی قیمت میں اضافے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

چین کےجنگی خطرات سے نمٹنے کیلئے ایشیائی ملک امریکہ کو اڈے دینے کیلئے تیار

تمام سرکاری افسران کے اثاثے ، جائیدادیں ضبط، آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ سامنے آگیا

مسلم لیگ ق کے لیگل ایڈوائزر پرویز الٰہی سے ملاقات کیلئے جاتے ہوئے اغوا

عظمیٰ بخاری کوبڑا جھٹکا ، عظمیٰ کاردار کو مسلم لیگ ن میں اہم ذمہ داریاں مل گئیں

شیخ رشید کی گرفتاری پر عمران خان برہم، الیکشن کمیشن کے کردار پر سوال اٹھادیا

شیخ رشید تھانہ سیکرٹریٹ منتقل، گرفتاری کے بعد اہم بیان سامنےآگیا

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو گرفتار کر لیا گیا

الیکشن کمیشن کو دھمکانے کا کیس، فواد چوہدری کی ضمانت منظور

خود کش حملہ آور پولیس لائنز میں کیسے داخل ہوا؟حیران کن انکشافات سامنے آگئے

متحدہ عرب امارات  کو پاکستان کے 5 سرکاری اداروں کے شیئرز خریدنےکی پیشکش

سپریم کورٹ کا بڑا ایکشن، نیب ترامیم کے ذریعے ختم کئے جانیوالے کیسز کا ریکارڈ طلب

ترجمان کی شاہدخاقان عباسی کے استعفے کی خبروں کی تردید