10:20 am
کے الیکٹرک نے مستثنیٰ علاقوں میں رات  کو بھی لوڈشیڈنگ کا اعلان کردیا

کراچی میں لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ علاقوں میں دن کے بعد اب رات میں بھی لوڈ شیڈنگ کا اعلان کردیا گیا ہے۔کے الیکٹرک نے بجلی چوری و لائن لاسز والے علاقوں اور باقاعدگی سے بل بھرنے والے مستثنیٰ علاقوں کو پہلے بھی ایک ہی صف میں کھڑا کر رکھا تھا اور شہر کا کوئی علاقہ ایسا نہ تھا جہاں 4 سے 14گھنٹے
تک بجلی نہ جارہی ہو، شدید گرمی اور حبس کے مارے شہریوں نے جگہ جگہ احتجاج بھی کیا مگر کے الیکٹرک کے تازہ اعلان نے ثابت کیا کہ ادارے کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔کے الیکٹرک کی طرف سے صارفین کو کیے گئے ایس ایم ایس کے مطابق رات کے وقت مستثنیٰ علاقوں میں کہیں 2 گھنٹے تو کہیں 3گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جائے گی۔ صارفین کیلئے ادارے کا تازہ پیغام یہ ہے کہ پیداوار میں کمی کے باعث اب رات میں بھی دو مرتبہ باقاعدگی سے لوڈ شیڈنگ کی جائے گی، صارفین کو موصول ہونے والے ایس ایم ایس کے مطابق رات کے وقت مستثنیٰ علاقوں میں کہیں 2 گھنٹے تو کہیں 3 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جائے گی۔اس پیغام کے بعد ڈیفنس، کلفٹن، پی ای سی ایچ ایس اور گلشن اقبال سمیت لوڈ شیڈنگ سے ’نام کے مستثنیٰ‘ علاقوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 