10:53 am
ایک دن پہلے ہی کپتان کڑی تنقید کرنے والے ایاز امیر پر حملہ کس نے کیا ؟ عمران خان میدان میں آگئے ، بڑا انکشاف کر ڈالا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے سینئر تجزیہ کار ایاز امیر پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اپنے بیان میں عمران خان نے
کہا کہ وہ سینئر صحافی ایاز امیر پر لاہور میں ہونے والے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، پاکستان اس وقت بدترین فاشزم کی طرف بڑھ رہا ہے جہاں صحافیوں، اپوزیشن رہنماؤں اور شہریوں کے خلاف تشدد اور جھوٹے مقدمات کا سہارا لیا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ جب ریاست تمام تر اخلاقی جواز کھو بیٹھتی ہے تو وہ تشدد کا سہارا لیتی ہے۔ خیال رہے کہ ایاز امیر اپنا ٹی وی پروگرام کرنے کے بعد دفتر سے نکلے تو دفتر کے باہر ہی انہیں پانچ سے چھ نامعلوم افراد نے تشدد کا نشانہ بنایا۔ حملہ آور ان کا موبائل فون اور پرس چھین کر لے گئے جب کہ ان کے ڈرائیور کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا۔وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔

تازہ ترین خبریں

گوگل کا نئے برس گوگل پوڈکاسٹ ایپ بند کرنے کا اعلان

نگراں حکومت مستونگ دھماکے کے متاثرین کیلئے پیکج کا اعلان کرے،صادق سنجرانی

آشوب چشم کی وبا موسم کی تبدیلی تک برقرار رہے گی: ماہر امراض چشم

نواز شریف کو کام کرنے دیا جائےتوملک سےمسائل لوڈشیڈنگ کی طرح ختم ہوجائیں گے: رانا ثناء اللہ

مہنگائی سے نجات صرف نواز شریف دلاسکتے ہیں، مریم نواز

نگران وزیراعظم سے برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی کا رابطہ ،دہشتگردی واقعات کی مذمت

ایشین گیمز ، پاکستانی ایتھلیٹکس گوہر شہباز نےسیمی فائنل  جگہ بنا لی

میاں نواز شریف  وطن   واپس آئیں گے  یا نہیں ،ن لیگ گو مگو صورتحال کا شکار  گئی

سائفر کیس، ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی   اور شاہ محمود قریشی کو سزا دینے کی استدعا

سانحہ مستونگ ،ڈی ایس پی انور گشکوری سمیت 51 افراد جاں بحق،60 سے زائد زخمی

سانحہ مستونگ ، بلوچستان   میں تین روزہ سوگ کااعلان

نئی حلقہ بندیاں اور ردوبدل مسترد، اے این پی کا عدالت جانے کا اعلان

بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بھارت ملوث ہے،غفورحیدری

امریکی   موقف میں  تبدیلی نہیں آئی،پاکستان  منصفانہ الیکشن کی حمایت   کرتے ہیں ، میتھیو ملر