01:13 pm
پاکستانی فلم ساز محمد علی نقوی بطوررکن آسکرمیں مدعو شاندارکارگردگی دستاویزی فلموں کو عالمی سطح پرپزیرائی کی بدولت فلم سازکورکنیت دی گئی

اسلام آ باد (شوبز ڈیسک)فلم اکیڈمی (آسکر) نے پاکستانی فلم ساز محمد علی نقوی کو بطوررکن مدعو کر لیا  ہے ۔اس ضمن میں آ سکر کی طرف سے یہ بتایا گیا ہے کہ انہیں یہ اعزازانہیں ان کی شاندارکارگردگی،اورانکی طرف سے بنائی جانے والی دستاویزی فلموں کو عالمی سطح پرپزیرائی کی بدولت دیا گیا ہے۔آسکر اکیڈمی آف پروموشن پکچرز 
آرٹس اور سائینسسز نے عالمی فلمی برادری کے معزز اراکین کو اپنی تنظیم میں شمولیت کی دعوت دی ہے۔ جن میں پاکستانی امریکی نژاد محمد علی نقوی بھی شامل ہیں جبکہ یہاں یہ امر قابل زکر ہے کہ محمد علی نقوی پہلے ہی ٹیلی وژن اکیڈمی اورآئی ڈی اے کی رکنیت کا اعزاز حاصل ہے اب جبکہ آسکر کی جانب سے انکی دستاویزی اور فلمی خدمات کی عالمی پزیرائی کی بدولت اپنی اکیڈمی میں مدعو کیا ہے ۔ آسکر کی جانب سے مختلف نوعیت کے 397 ممبران کو اپنی فیملی میں دعوت دی گئی ہے ۔ اور یہ ممبران اب کامیاب ہونے والے امیدواروں کا انتخاب کر سکیں گے ۔ محمد علی نقوی اس سے پہلے بھی بڑے نامور اعزاز اپنے نام کر چکے ہیں ۔ انکی طرف سے انسانی حقوق اور سماجی انصاف سمیت دیگر موضوعات پر بنائی جانے والی فلموں کو عالمی سطح پر زبردست پزیرائی حاصل کی ۔ دو ایمنسٹی انٹرنیشنل ہیومن رائٹس ایواڈ حاصل کرنے والے نقوی نے دھشت گردی کے خلاف بنائی جانے والی فلم میں ایگزیکٹیو پروڈیوسر کی خدمات سر انجام دیں ۔ محمد علی نقوی کی سماجی خدمات بھی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ۔ وہ پاکستان میں مختارہ مائی ویمنز ویلفیر بورڈ کے ممبر بھی ہیں جبکہ نقوی نے سابق وزیراعظم عمران خان کو صوبہ خیبرپختون خواہ میں بے گھر بچوں کے لئے پناہ گائیں بنانے پر ناصرف قائل کیا بلکہ بھرپور مدد بھی کی جو فلم ساز کی طرف سے قابل ستائش قدم تھا ۔

تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیات نے گرمی سےپریشان شہریو ں کو مزیدبارشوں کی نوید سنا دی

کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ارشد ندیم کیلئے 50لاکھ روپے انعام کا اعلان

پرویز الٰہی تو چوہدری شجاعت کا نہ ہو سکا آپکا کیا ہو گا،کس نے عمران خان پر طنز کر دیا؟

پاک فوج کیخلاف ہرزہ سرائی ، وزیر دفاع خواجہ آصف سے استعفیٰ طلب

پنجاب میں احساس راشن پروگرام شروع کرنیکی منظوری،ماہانہ کتنے پیسے ملیں گے ،غریبوں کے لیے خوشی کی خبرآگئی

ارب پتی تاجرکی نئی سستی ایئر لائن نے سروس کا آغاز کر دیا

دلہن کے لباس میں اس پیاری بچی کو پہچان سکتے ہیں؟ 99 فیصد چاہنے والے بھی اس معصوم بچی کو پہچان نہیں سکیں گے

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کاملکی حالات کے متعلق بڑادعویٰ

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر

پیپلزپارٹی کا فواد چودھری کے الزامات پر ردعمل ، بڑا چیلنج دیدیا

شہرقائد میں بادل ایک مرتبہ پھربرس پڑے ،کیامزیدبارش کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات نے بتادیا

حکومت پی ٹی آئی کے خلاف اقدامات کیوں اٹھارہی ہے ،فواد چوہدری نے وجہ بتادی

کامن ویلتھ گیمز، کس ملک کے 9 ایتھلیٹ اور منیجر روپوش ہوگئے ،کھیل کے میدان سے بڑی خبرآگئی

عمران خان توشہ خانہ سےکچھ تحائف مفت میں بھی لےگئے تھے، الیکشن کمیشن میں دائر ریفرنس میںبڑا دعویٰ کردیاگیا