06:29 pm
وزیراعلیٰ پنجاب انتخاب، سپریم کورٹ کے فیصلے پر چوہدری پرویز الہیٰ کا بیان سامنے آ گیا

لاہور (ویب ڈیسک )سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ نے کہاہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے شفاف الیکشن کروانے اور دھاندلی روکنے میں مددملے گی ۔سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہیٰ کی زیر صدارت ضمنی 
الیکشن کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس نے جمہوریت کو پروان چڑھانے میں پل کا کر دار ادا کیا ، فیصلے سے شفاف الیکشن کروانے اور دھاندلی روکنے میں مدد ملے گی ، 22 جولائی کو الیکشن میں کامیاب ہوں گے ،مہنگائی نے عوام کا جینا محال کر دیا ، غریب کا کوئی خیال نہیں کرتا ، اشیاءکی قیمتوں میں اضافے کی روک تھام کی کوئی پالیسی نہیں ، ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی امیدواروں کی سپورٹ کر رہے ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

جیو پر جھوٹے الزامات لگانا اے آر وائی کو مہنگا پڑ گیا،سلمان اقبال اور ارشد شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری

عوام بھاری ٹیکسز کیلئے ہو جائیں تیا ر، حکومت نے منی بجٹ بم گرانے کا فیصلہ کر لیا

شہباز گل جعلی نام۔۔ان کا اصل نام کیا ہے؟ عمران خان کے چیف آ ف سٹاف سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات

غیر ملکی رقوم کیس ،FIAایکشن میں آگئی ،سابق ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کیلئےبڑا جھٹکا

موجودہ صورتحال میں بھی تحریک انصاف کو بڑی کامیابی مل گئی، پنجاب کے معروف ترین سیاستدان اوراہم شخصیت پی ٹی آئی میں شامل

اوورایکٹنگ مہنگی پڑ ی ، شہبازگل کے ڈرائیورکو بڑا جھٹکا لگ گیا

بادل نئی اننگ کھیلنے کوتیار، محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کتنے روزمسلسل جاری رہے گی

فوج مخالف مہم ،پی ٹی آئی کے کتنے کارکنان نےاعتراف جرم کر لیا؟پی ٹی آئی کا پردہ چاک ہو گیا

شہباز گل کا بیانیہ پی ٹی آئی کا بیانیہ نہیں، لاتعلقی کا اظہار کر دیا گیا

آئی سی آر سی اور سی ای جے کے زہر اہتمام صحافیوں کے لیے موسمیاتی تبدیلی پر ورکشاپ

وزیرزیادہ وزرت کم پڑ گئی۔۔۔ شہباز کابینہ کی تعداد کہاں تک جا پہنچی، پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینےوالی تفصیلات

بادل نئی دھواں دار اننگ کھیلنے کیلئے تیار،تین دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کا امکان

پاکستان کے اہم شہر میں پولیس کے اعلیٰ عہدے پر تعینات یہ خاتون جانتے ہیں کون ہیں ؟ 