09:33 pm
پنجاب حکومت کی جانب سے 2جون کو ڈینگی آگاہی دن منانے کا اعلان

لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب حکومت کی جانب سے 2جون کو ڈینگی آگاہی دن منانے کا اعلان کیا گیا جس کے تحت ڈائریکٹر ایڈمن اینڈ فنانس محکمہ بہبود آبادی پنجاب کی صدارت میں ڈائریکٹوریٹ جنرل بہبود آبادی پنجاب گارڈن ٹاؤن کے زیر اہتمام ڈینگی آگاہی سیمنار کا انعقاد ہوا۔
ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن،ایجوکیشن اینڈ کمیونیکیشن محمد اختر بھٹی ،ڈائریکٹر پی ایم ای ڈاکٹر زبدہ ریاض،ڈائریکٹر ٹیکنیکل ڈاکٹر افشاں طاہر ،ایڈیشنل ڈائریکٹر ایل ایم آئی ایس بشرا نوید،اے ڈی جی حسن ڈوگر اور کیمونیکیشن کنسلٹنٹ حسن خالد سمیت دیگر افسران ملازمین اور فیلڈ سٹاف نے شرکت کی۔سیمنار کے شرکا کو ڈینگی آگاہی سے متعلق دستاویزی فلم دکھائی گئی۔سیمنار کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے ڈائریکٹر ایڈمن اینڈ فنانس محمد شاہد نصرت کا کہنا تھا کہ ہم سب کا فرض ہے کہ ڈینگی آگاہی مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں انہوں نے زرو دیا کہ مچھروں کا قلع قمع کریں اور مچھر پیدا ہی نہ ہونے دیا جائے۔ڈپٹی ڈائریکٹر ائی ای سی محمد اختر نے بھی شرکا سے خطاب کیا اور کہا کہ ڈینگی کا بہترین علاج صرف احتیاط ہے انہوں کہا کہ ڈینگی علامات کہ صورت میں فوری ڈاکٹر سے رجوع کیا جائے گھریلو نسخوں اور ٹوٹکوں سے گریز کیا جائے۔سیمنار میں شرکا کو ڈینگی مچھر اور لاروا تلف کرنے بارے بھی آگاہی فراہم کی گئی۔ڈینگی کے خلاف آگاہی مہم میں شریک افسران اور ملازمین نے ڈینگی کے خلاف آگاہی مہم کو گھر گھر پھیلانے کا عزم کیا

تازہ ترین خبریں

وہ نوجوان لڑکی جس نے وراثت میں ملنے والی 7ہزار کروڑ مالیت کی فرم چلانے سے ہی انکار کردیا

پڑوسی ملک میں انتہائی حیران کن چوری کی واردات، چور سرنگ کھود کر ٹرین کا انجن ہی چرا لے گئے

دلہن کی انتہائی معصومانہ خواہش جسے پورا کرنے کے لیے پولیس کو بلانا پڑگیا

بورہونے کی وجہ سے کمپنی نے اپنے ملازم کو نکال دیا، عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا تو کیا فیصلہ ہوا؟ جانیں

مدینہ سے آئے تو قرآن پاک کا ترجمہ کر لیا ۔۔ کوریا کے اس لیکچرار کے ساتھ کیا ہوا جو یہ دین اسلام کی ہی خدمت میں مصررف ہو گئے

خاتون جج کو آن لائن میٹنگ کے دوران سگریٹ نوشی مہنگی پڑگئی، بڑی سزا مل گئی

اسمبلیوں سے استعفوں کا معاملہ ، پی ٹی آئی کے اہم رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا عندیہ

بینکوں میں رقوم رکھوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

یکم سے چاردسمبرتک چھٹیاں۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

حکمراں اتحاد کےلیے بری خبر۔۔پی ٹی آئی نے پنجاب اور کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کی توثیق کردی

کریتی سینن بالی وڈ کے کس معروف اداکار کو ڈیٹ کر رہی ہیں؟ ورون دھون نے بتا دیا

’تحریک عدم اعتماد کا جسے شوق وہ لے آئے‘

’تحریک عدم اعتماد کا جسے شوق وہ لے آئے‘

ہم آخری حد تک جائیں گے ،اسمبلیاں تحلیل کرنے کے کپتان کے اعلان کے بعد ن لیگ بھی میدان میں آگئی

سیلاب متاثرین سے متعلق بین اسٹوکس کے اعلان پر وزیراعظم شہباز شریف بھی بول پڑے،کیاکہا،جانیں