09:40 pm
آصف زرداری نے حسین حقانی کے ذریعے امریکی سپہ سالار کو پیغام دیا کہ۔۔۔عمران خان نے تہلکہ خیز انکشاف کرڈالا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاکہ میں راولپنڈی اوراسلام آبادکی عوا م کومبارکبادپیش کرتاہوں،میں راولپنڈی اوراسلام آبادکی ٹیم کوبڑاجلسہ کرنے پرمبارکبادپیش کرتاہوں،میں نے راولپنڈی اوراسلام آبادکی تاریخ میں عوا م کااتنابڑاسمندرنہیں دیکھا،ہفتہ کواسلام آبادکے پریڈ 
گرائونڈ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کاکہناتھاکہ مجھے پتہ تھا لوگوں میں اپنی پولیس اور رینجرز کیخلاف غصہ تھا،مجھے پتہ تھا اس دن شام کو بھی یوں ہی عوام کا سمندر آنا تھا،عورتوں اور بچوں پر جس طرح ظلم ہو امعلوم تھا انتشار پھیلے گا،میں نے فیصلہ کیا قوم بھی میری ہے اور پولیس و رینجرز بھی میری ہے،میں نے فیصلہ کیا قوم بھی میری ہے اور پولیس و رینجرز بھی میری ہے،میر جعفر اور میر صادق نے مل کر سازش کی،امریکی سازش کے تحت 22کروڑ عوام کی منتخب حکومت کو ہٹایا گیا،انہوں نے کہاکہ امریکی سازش کے تحت 22کروڑ عوام کی منتخب حکومت کو ہٹایا گیا،میرے بیرون ملک محلات، جائیدادیں یا کاروبار نہیں ہے، آج میرا مرنا جینا پاکستان میں ہے،آج میرا مرنا جینا پاکستان میں ہے،پاکستان کے علاوہ کہیں اور رہنے کا سوچا بھی نہیں،امپورٹڈ حکومت میں بیٹھے لوگوں کا جینا مرنا پاکستان میں نہیں، زرداری اور شہباز شریف کی جائیدادیں ملک سے باہر ہیں،روپیہ گرتا ہے تو ان کی دولت بڑھتی ہے کیونکہ ان کے اثاثے ڈالرز میں ہیں،انہوں نےکہاکہ آصف زرداری نے حسین حقانی کے ذریعے امریکی سپہ سالار کو پیغام دیا کہ مجھے بچا لو،انہوں نے مودی کو شادی پر بلایا تھا،نواز شریف نے مودی کو شادی پر بلایا تھا،اگر پاکستان نیچے جاتا ہے تو انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا ،اگر یہ 25 مئی کو پولیس چھاپے نہ مارتی تو ایسا ہی عوام کا سمندر نےاسلام آباد آنا تھا،عوام نے صرف ایک ہی نعرہ لگانا تھا کہ امپورٹڈ حکومت نامنظور،قوم پیغام دے رہی ہے کہ ابھی بھی وقت ہے ملک کو بچا لو،

تازہ ترین خبریں

جنرل باجوہ نے مجھے کہا کہ ہم چار جرنیل پی ٹی آئی پر قربان ہوگئے،عاصمہ شیرازی کے دعوے پرسوشل میڈیاصارفین نے کیاکہا؟جانیں

روپےکے دن گئے، اب صرف ڈیجیٹل کرنسی چلےگی،حکومت کا بڑا اعلان،

سونے کی فی تولہ قیمت میں حیر ن کن تبدیلی،سستاہوایامہنگا۔۔تفصیلات جانیں اس خبرمیں

میرے بیٹے پیارے ہیں کیونکہ میں اصلی گھی والی روٹی کھاتی ہوں۔۔ کرینہ کپور نے روٹی پر گھی لگا کر کھانے کے کون سے حیرت انگیز فائدے بتائے؟

ایک وقت میں 60 روٹیاں کھالیتا ہوں ۔۔ جانیں اس شخص کے زیادہ کھانا کھانے کی وجہ سے بہنیں اسے اپنے گھر نہیں بلاتیں

عام انتخابات،الیکشن کمیشن کےلیے کتنے ارب روپے کی گرانٹ منظور ہوگئی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

علاقے میں مسجد بنوائی، ابو کے اسکول میں ہی پڑھائی کی ۔۔ آرمی چیف عاصم منیر کا چھوٹا سا گھر کیسا دکھتا ہے؟

معروف پاکستانی اداکارہ کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

معروف بھارتی ہدایتکار کا بالی وُڈ سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف؛ بھارت میں نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا

تصویر میں سے اپنا پسندیدہ کیک منتخب کرکے اپنی شخصیت سے متعلق اہم راز جانیں

گاڑی پر انجیکشن اور گولیاں سجا کر بارات لے جائیں گے۔۔ ڈاکٹر دولہا کی عجیب و غریب کار ! ویڈیو وائرل

کمان کی تبدیلی لیکن اس وقت سابق آرمی چیف جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کہاں تھے؟

ان کی پوری فیملی عجیب حرکتیں کرتی ہے ۔۔ جویریہ سعود کی بیٹی جنت کی بھنویں چھیدوانے کی ویڈیو پر صارفین غصہ ہوگئے

’گورنرراج لگ سکتا ہے نہ ہی تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے‘