09:41 pm
قوم پیغام دے رہی ہے کہ ابھی بھی وقت ہے ملک کو بچا لو،کپتان کامقتدر حلقوں کوپیغام

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پی ٹی آئی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ سب اداروں کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ دیکھ کر قوم کہاں کھڑی ہے اور کیا چاہتی ہے۔پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے پریڈ گراؤنڈ میں مہنگائی کے خلاف احتجاجی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قوم کسی صورت ان ڈاکوؤں کو قبول نہیں کرے گی، میں اپنے
ملک کے اداروں کے خلاف جنگ کرنے نہیں نکلا بلکہ امپورٹڈ حکومت کے خلاف نکلا ہوں۔انہوں نے کہا کہ 22 کروڑ عوام کی منتخب حکومت کو ہٹا کر ملک کے بڑے ڈاکوؤں کو مسلط کیا گیا ہے امریکی سازش اور یہاں کے میر جعفروں نے مل کر منتخب حکومت کو ہٹایا۔عمران خان نے کہا کہ آج ملک بھر کے عوام نکلے ہیں اور سب کا ایک ہی نعرہ امپورٹڈ حکومت نامنظور ہے، آج عوام اداروں کو پیغام دے رہی ہے کہ پاکستان کو ان چوروں سے بچالو۔سابق وزیراعظم نے کہا کہ فیصلہ کیا دھرنا نہیں دوں گا اس کی وجہ یہ تھی کہ ہماراجینا مرنا پاکستان میں ہے پولیس نے ظلم کیا لیکن یقین ہے ساری پولیس ایسی نہیں ہے مجھے پتہ ہے اس دن دھرنا دےدیتا تواسلام آباد میں حالات خراب ہوتے۔

تازہ ترین خبریں

جیو پر جھوٹے الزامات لگانا اے آر وائی کو مہنگا پڑ گیا،سلمان اقبال اور ارشد شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری

عوام بھاری ٹیکسز کیلئے ہو جائیں تیا ر، حکومت نے منی بجٹ بم گرانے کا فیصلہ کر لیا

شہباز گل جعلی نام۔۔ان کا اصل نام کیا ہے؟ عمران خان کے چیف آ ف سٹاف سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات

غیر ملکی رقوم کیس ،FIAایکشن میں آگئی ،سابق ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کیلئےبڑا جھٹکا

موجودہ صورتحال میں بھی تحریک انصاف کو بڑی کامیابی مل گئی، پنجاب کے معروف ترین سیاستدان اوراہم شخصیت پی ٹی آئی میں شامل

اوورایکٹنگ مہنگی پڑ ی ، شہبازگل کے ڈرائیورکو بڑا جھٹکا لگ گیا

بادل نئی اننگ کھیلنے کوتیار، محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کتنے روزمسلسل جاری رہے گی

فوج مخالف مہم ،پی ٹی آئی کے کتنے کارکنان نےاعتراف جرم کر لیا؟پی ٹی آئی کا پردہ چاک ہو گیا

شہباز گل کا بیانیہ پی ٹی آئی کا بیانیہ نہیں، لاتعلقی کا اظہار کر دیا گیا

آئی سی آر سی اور سی ای جے کے زہر اہتمام صحافیوں کے لیے موسمیاتی تبدیلی پر ورکشاپ

وزیرزیادہ وزرت کم پڑ گئی۔۔۔ شہباز کابینہ کی تعداد کہاں تک جا پہنچی، پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینےوالی تفصیلات

بادل نئی دھواں دار اننگ کھیلنے کیلئے تیار،تین دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کا امکان

پاکستان کے اہم شہر میں پولیس کے اعلیٰ عہدے پر تعینات یہ خاتون جانتے ہیں کون ہیں ؟ 