02:50 pm
کپتان کو دو تہائی اکثریت کے ساتھ واپس لائیں گے،اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ عمران خان کو دوتہائی اکثریت کے ساتھ وفاق میں واپس لائیں گے۔تفصیلات کے مطابق پریڈ گراؤنڈ میں احتجاجی جلسے کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری نے امپورٹڈ حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ امریکا نے ہمیں
نہیں حکمرانوں کو ڈرپ لگا کرہم پر مسلط کیاہوا ہے، یہ اوپرن ہیں آئےہیں کرسیاں ان کے لیےنیچےآئی ہیں۔فواد چوہدری نے کہا کہ لوگ تکلیفیں برداشت کرلیتےہیں لیکن ذہنی غلامی انہیں قبول نہیں ہوتی۔پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ اس حکومت نے سفید پوش طبقےکی کمرتوڑ دی ہے، آج امپورٹڈ حکومت اور مہنگائی کےخلاف عوام باہر نکلیں گے اور تاریخ رقم کرینگے۔میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری نے اس عزم کا اظہار کیا کہ عمران خان وفاق میں دوتہائی اکثریت سے واپس آئیں گے، ہر شخص کپتان کے پیچھے کھڑا ہے، قوم کو کہہ رہا ہوں کہ عمران خان کا ساتھ دینا وقت کی ضرورت ہے۔پنجاب ضمنی الیکشن سے متعلق انہوں نے کہا کہ بیس حلقوں میں پی ٹی آئی کی پوزیشن بہت مستحکم ہے جبکہ لوٹے اپنی انتخابی مہم شروع نہیں کرپا رہے، انہیں عوامی غیض وغضب کا سامنا ہے۔واضح رہے کہ تحریک انصاف آج اسلام آباد پریڈگراؤنڈ میں امپورٹڈحکومت اور مہنگائی کیخلاف جلسہ کرنے جارہی ہے،جس میں عمران خان خطاب کریں گے۔قوم کے نام پیغام میں عمران خان کا کہنا تھا کہ مسلط حکمرانوں نےمعیشت زمین پراورمہنگائی آسمان پر پہنچادی،ہمیں نااہلی اورمہنگائی کاطعنہ دینےوالوں نےدوماہ میں تاریخی مہنگائی کردی۔

تازہ ترین خبریں

سینٹورس کوسیل کرنے کا مجھے یا وزیراعظم کو علم تھا یا نہیں ؟ وزیرداخلہ نے وضاحت کردی

مراکش فیفا ورلڈکپ قطر کے کوارٹر فائنل میں پہنچنے والا واحد اسلامی ملک بن گیا

توہین عدالت کیس،پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے غیر مشروط معافی مانگ لی

سعودی عرب کا سمندری سیاحت کے فروغ کیلیے بڑا اعلان

ملک کے سب سے بڑے شہر کی پراسرار خالی بستی، شہر کے مرکز میں موجود ایسا علاقہ جہاں کروڑوں کے گھر مگر رہنے والا کوئی نہیں

لاہور دا پاوا اختر لاوا ۔۔ 5 بچوں کا والد اختر لاوا حقیقت میں کون ہے اور یہ کیوں اتنا وائرل ہو رہا ہے؟

کینسر سے میں گنجی ہوئی تو میرے شوہر نے بھی بال کٹوا دیے ۔۔ 3 مرتبہ کینسر سے لڑنے والی خاتون کی ایسی کہانی جو کسی کو بھی آبدیدہ کرے

3 تھپڑ کھاکر اداکاری چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا تھا: شکتی کپور،تھپڑ کس اداکار نے مارے تھے ؟جان کرآپ کویقین نہیں آئیگا

خود گولی کھا لی مگر دوسروں کو بچا لیا ۔۔ کابل میں حملہ ناکام بنانے والا پاکستانی کمانڈو، جس کی تعریف افغانستان بھی کر رہا ہے

لڈو کی لت: خاتون نے مالک مکان سے لگائی شرط میں خود کو ہی داؤ پر لگادیا

جب بیٹے کو کینسر ہوا تو میں روز تلاوت کرتا تھا ۔۔ عمران ہاشمی کے مشکل وقت میں کس اداکار نے مدد کی؟ ان سے متعلق کچھ دلچسپ باتیں

ترقیاتی بجٹ میں 350 ارب روپے کٹوتی ۔۔۔قوم کےلیے بری خبرآگئی

اتنے بڑے آفیسر ہو کر بھی زمین پر بیٹھ گئے ۔۔ جانیے لوگوں کے اس مسیحا آفیسر کے کس کام کی وجہ سے لوگ دیکھتے ہی انہیں گلے لگا لیتے ہیں؟

عمران خان نے معذور مداح حنان خان سے کیا وعدہ پورا کردیا