07:22 pm
نیب بالکل ختم ہوگا۔۔ہمیں کہتےتھےکہ ضمانتوں پر ہو اب خودضمانت پرہیں،وفاقی وزیرسعد رفیق عمران خان پربرس پڑے

لاہور(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر سعد رفیق نے کہا ہے کہ ہمیں کہتےتھےکہ ضمانتوں پر ہو اب خودضمانت پرہیں۔لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فارن فنڈنگ کیس کاچلنےنہیں دیتے لوگ پوچھتےہیں ان کو کیوں نہیں پکڑتے، ان کو پکڑنا ہماراکام نہیں۔سعد رفیق نے کہا کہ کیاملک میں کوئی غلامی کانظام چل رہاہے انہوں نے نیب کےادارےکوبدنام
کیا یہ کہتاہےکہ نیب کو ختم کرنےآئےہیں ہاں بالکل نیب ختم ہوگا۔ان کا کہنا تھا کہ پوچھنا چاہتا ہوں ان کےخلاف سازش ہورہی تھی توتحقیقات کےلیےکمیشن بناتے عمران خان ملک میں انتشار پھیلانا چاہتےہیں ابھی سے دھاندلی کا رونا رو رہا ہے بھائی مقابلہ کرو رونا بند کرو، ای وی ایم کےلئے ان کو مرضی کا چیف مرضی ڈجی آئی لگانا تھا بتایا جائے یہ کس کا لاڈلہ ہے جو الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کافیصلہ نہیں سنا رہا۔وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ نواز شریف کو بیٹے سے تنخواہ لینے پر نکالا گیا پہلے بھی قیادت نے ملک سے باہر بیٹھ کر سیاست کی ہے عدلیہ بحالی کےبعدچوہدری نثار کےذریعےپیغام بھیجاکہ واپس نہ جائیں اسلام آباد آئیں۔

تازہ ترین خبریں

خاندان میں نیہا جیسی عورت آجائے تو گھر ٹوٹ جایا کرتے ہیں، صبا فیصل نے اپنے بیٹےاور بہو سے تعلق ختم کرنیکا اعلان کر دیا 

پاکستانیوں کی تو موجیں لگ گئیں ۔۔۔پٹرول 42 روپے فی لٹرسستا۔۔۔فی لیٹرقیمت کیا ہو گی ۔۔۔؟جانیں

پی ٹی آئی رہنما شہبازگل کی طبعیت ناساز۔۔۔ فورا اسپتال منتقل کر دیا گیا 

ایک ماہ میں دوسری بار انڈہ پھینکنے کی کوشش میںبرطانوی بادشاہ کوانڈہ کہاں جا لگا۔۔۔؟دیکھیں خبر میں

ہمارے بعض لوگ اسمبلیاں تحلیل ہونے سے گھبرا رہے ہیں۔۔۔ہماری مقبولیت کم نہیں ہو گی۔۔۔کپتان نے کارکنان کوتسلی دے دی 

بھار تی ہٹ دھرمی۔۔۔ پاکستانی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو ویزےجاری نہ کیے۔۔۔کھیلوں میں تو سیاست نہ لا یا جائے۔۔۔ ترجمان دفتر خارجہ

’اسمبلی نہ توڑیں، مشاورت سے ۔۔۔!!!سابق صدر آصف علی زرداری اورق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت کی حالیہ ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

تمام تعلیمی اداروں میں ہفتہ وار تین چھٹیوں کا اعلان

دل دل پاکستان سے دلوں میں گھرکرنے والے معروف گلوکار اور نعتیہ کلام پیش کرنے والےجنید جمشید کو ہم سے بچھڑے 6 سال بیت گئے 

سینٹورس کوسیل کرنے کا مجھے یا وزیراعظم کو علم تھا یا نہیں ؟ وزیرداخلہ نے وضاحت کردی

مراکش فیفا ورلڈکپ قطر کے کوارٹر فائنل میں پہنچنے والا واحد اسلامی ملک بن گیا

توہین عدالت کیس،پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے غیر مشروط معافی مانگ لی

سعودی عرب کا سمندری سیاحت کے فروغ کیلیے بڑا اعلان

ملک کے سب سے بڑے شہر کی پراسرار خالی بستی، شہر کے مرکز میں موجود ایسا علاقہ جہاں کروڑوں کے گھر مگر رہنے والا کوئی نہیں