10:23 pm
عمران نیازی خزانہ کو جھاڑو پھیر گیا،ہمارے آرمی چیف کوکس ملک نے سستی گیس کی پیش کش کی ،وفاقی وزیراحسن اقبال نے بڑادعویٰ کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ عالمی منڈی میں گیس مہنگی ہوچکی، عمران نیازی خزانہ کو جھاڑو پھیر گیا ہمارے آرمی چیف قطر گئے تو اس نےسستی گیس کی پیشکش کی۔لوڈشیڈنگ پر وفاقی
وزیر عجیب منطق پیش کرتے ہوئے کہا کہ اس سال ملک میں غیرمعمولی گرمی پڑی ہے موسم بہار نہیں آیا سیدھا موسم گرما آگیا نارووال:زیادہ گرمی ہونےسےڈیمانڈمیں اضافہ ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نےآج لوڈشیڈنگ سےمتعلق اجلاس بلایاتھا عوام کو پتا ہونا چاہیےکہ آج ملک میں لوڈ شیڈنگ کیوں ہورہی ہے آج ملک میں ساڑھے3ہزارمیگا واٹ سےزائد بجلی کے منصوبے بندہیں۔ان کا کہنا تھا کہ بجلی کےمنصوبوں کوچلانےکیلئےملک میں گیس نہیں ہے عمران خان حکومت نے وقت پرایل این جی کے سودے نہیں کیے دوسری وجہ وہ ملک کا خزانہ خالی کر گئے ہیں ملک کے خزانے میں پیسا نہیں ہے پٹرول، گیس،خوردنی تیل یوکرین جنگ کےباعث5گنامہنگاہوگیا۔احسن اقبال نے کہا کہ عمران حکومت نےپیشکش ٹھکرائی وہ مہنگی گیس خرید کر کمیشن کمانا چاہتے تھے ہمارے آرمی چیف قطر گئے تو اس نےسستی گیس کی پیشکش کی۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان