07:47 pm
مفت بجلی کی فراہمی ووٹرز کو لالچ دینا ہے، ثابت ہو گیا عوام انہیں ووٹ دینے کیلئے تیار نہیں،پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کی ارباب اقتدار پرکڑی تنق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات فرخ حبیب نے صوبہ پنجاب میں قائم ن لیگ کی صوبائی حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مفت بجلی کی فراہمی ووٹرز کو لالچ دینا ہے، ثابت ہو گیا ہے کہ عوام ان کو ووٹ دینے کے لیے تیار نہیں ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق وفاقی وزیر مملکت برائے اطلاعات 
و نشریات فرخ حبیب نے ارباب اقتدار پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے عوام پر مہنگائی کا خود کش حملہ کیا ہے۔ انہوں ںے الزام عائد کیا کہ حمزہ شہباز عدالتی احکامات کی کھلی خلاف ورزی کر رہے ہیں۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کی انسٹالڈ کیپسٹی 41 ہزار میگا واٹ سے زائد ہے جب کہ پیک لوڈ 27 ہزار میگا واٹ کے قریب ہے۔سابق وزیراعظم عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل نے کہا کہ پہلے ہی 14 ہزار میگا واٹ زائد انسٹالڈ کیپسٹی ہے جن کی کیپسٹی پیمنٹس عوام بھر رہے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق شہباز گل نے کہا کہ ن لیگ نے ارسطو کو سیانا بندہ مشہور کیا ہوا ہے اس کا یہ حال ہے، باقیوں کا بیڑہ کتنا غرق ہو گا اندازہ کریں؟

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 