10:12 pm
بائنو مواسٹریمرز شو ڈاون 2022 چھ دن کے دلچسپ مقابلے کےبعد اختتام پذیر

بائنو مواسٹریمرز شو ڈاون 2022 چھ دن کے دلچسپ مقابلے کےبعد اختتام پذیر

10:12 pm

کراچی (نیوز ڈیسک (بائنوموBinomo) )کی جانب سے اسپانسر کردہ پاکستان کا سب سے بڑا PUBG موبائل اسٹریمرز شو ڈاؤن مشہور اسٹریمرز کے درمیان چھ دن کے دلچسپ مقابلے کے بعد ختم ہو گیا ۔اس مقابلےکا انعقاد 17تا 25 جون 2022 کے درمیان ہوا۔ معروف اسٹریمر ایف ایم ناصرFYM ESPORTS) )نے ٹورنامنٹ میں پہلی پوزیشن حاصل کی اور تین لاکھ روپے کا نقد انعام جیتا
جبکہTUF ESPORTS نے دوسری پوزیشن اپنے نام کرتے ہوئے دو لاکھ روپے کا نقد انعام حاصل کیا ، ٹو رنامنٹ کی تیسر ی پوزیشن XGENERATIONنے حاصل کی اور نقد انعام ایک لاکھ روپے کی حقدار قرار پائی ۔ ٹیم ببلو، TDM شو ڈاون کی فاتح رہی جس نے پچاس ہزار روپے حاصل کئےاور ٹورنامنٹ کے سب سے قیمتی کھلاڑی کا ایوارڈ ،ایس ٹی ای نے جیتا اور پچیس ہزار روپے حاصل کئے۔ شوڈائون کے دوران دیگر کھلاڑیوں کو بھی میچوں کے دوران بہترین کارکردگی دکھانے پر نقد رقم اور انعامات سے نوازا گیا۔ اس ایونٹ کو Pak Clan Battleکے یوٹیوب چینل پر آن لائن اسٹریم کیا گیا۔ جسے10 ملین سے زائد ناظرین نے دیکھا اور ہر روز گیمنگ کے عالمی زمرے میں یہ ٹو رنامنٹ ٹاپ 30 میں ٹرینڈ کیاجبکہ اس ٹو رنامنٹ کا ہیش ٹیگ #binomostreamersshowdown2022ٹک ٹاک پر 7.8ملین پر ٹرینڈ کر تا رہا،جو کسی بھی گیمنگ مقابلے کے لیے بڑا اعزاز ہے ۔اس ٹورنامنٹ کی انسٹاگرام اور فیس بک پر بھی رسائی لاکھوں میں تھی ۔ اس موقع پر عالمی ٹر یڈ نگ پلیٹ فارم بائنومو نے اکائونٹ بنانے میں دلچسپی رکھنے والے ٹورنامنٹ کےناظرین کے لیے پرومو کوڈ "PUBG2022کا اطلاق کرکے ابتدائی ڈپازٹ کو دوگنا کرنے کی خصوصی پروموشنل پیشکش کا اعلان کیا تھا ۔ ہزاروں ناظرین نے اس پیشکش سے بھر پور فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنی ڈپازٹ کی گئی رقوم کو دوگنا کیا ۔ اس میگا ایونٹ کی تھیم " بڑے خواب دیکھیں – تیزی سے قدم اٹھائیںتھی۔ اس ٹورنامنٹ کے ناظرین نے اسکنز ، رائل پاسز ، موبائل فونز اور نقد انعام کی شکل میں دو ہزار ڈالر مالیت کے انعام جیتنے کا سنہری موقع بھی حاصل کیا ۔ 32 مشہور اسٹریمرز کے ساتھ 3 کھلاڑیوں نے ایک ٹیم کے طور پر "Binomo Streamers Showdown 2022میں حصہ لیا ۔ ایونٹ کے مشہور اسٹریمرز میں ا سٹاراینونیمس، فائیم بابا، زلمی گیمنگ، پریڈیٹر، مرسی لیس میڈک، اینونیمس اوپی، ایچ ایس سماک، وائرس گیمنگ، ایس پی جوکر، 18 کرپٹو، ٹین وولف گیمنگ، ایف ایس بابا، ایف ایس ملک، آئی بی ایس شان،بابایاگا پلیز ، للی لائیو گیمنگ ، ایف ایم ریڈیو گیمنگ ، باشا او پی 74،خلیفہ ، البرٹ او پی ، ایف ایم ناصر ،رومیو ، ڈیڈ سیک سائیکو ، 3ایکس گیمبلر ،، قدیر گیمنگ،نٹ کٹ وائی ٹی ، رور ابو بکر گیمنگ، مقدر گیمنگ ، اور مسٹر خان شامل تھے ۔ "Binomo Streamers Showdown 2022کو دنیا کے معروف آن لائن ٹریڈنگ پلیٹ فارم بائنو مو نےا سپانسر کیا تھا اور اس ایونٹ کا مقصد پاکستانی نوجوانوں کو ایسی ڈیجیٹل تفریح فراہم کرنا تھا جس سے ان کے ذہن بیدار ہوں ۔ یہ میگا ایونٹ اضافی آمدنی کے امکانات کے بارے میں شعور اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ زبردست تفریح فراہم کر نے کا ذریعہ بھی بنا ۔نوجوانوں کو اضافی آمدنی کے بارے میں اس وقت معلومات فراہم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہےکیونکہ دنیا بدل رہی ہے اور آمدنی کےصرف ایک ذریعے پر انحصار مستقبل کیلئے درست نہیں ہے ۔ اس ٹورنامنٹ کو ناظرین اور گیمنگ کمیونٹی کی جانب سے بہت سراہا گیا اور ان سب نے با ئنو مو کو اپنے پیغام میں کہا کہ وہ مستقبل میں بھی اس طرح کے ایونٹس کے انعقاد کیلئے اپنا تعاون جاری رکھے ۔ ٹورنامنٹ کی پیشکشTopline PR نے کی اور اس کے انتظاماتPak Clan Battle نے سنبھالے ۔ اسپانسر کی تفصیلات: کالے اور پیلے رنگ کابائنوموکا لوگوپاکستانی ٹریڈرز میں بڑے پیمانے پر اپنی شناخت رکھتا ہے ،اور اس ٹر یڈنگ پلیٹ فارم کی و جہ شہرت میں شامل ہے : •ےکسی بھی سطح کا ٹریڈنگ کا تجربہ رکھنے والے صارفین کیلئے ایک آسان پلیٹ فارم بننا ۔ •ےماحول میں مشق کرنے کے لیے مفت تربیتی مواد اور ایک ڈیمو اکاؤنٹ بنانے کی اجازت۔ ےپلیٹ فارم پر کم از کم ڈپازٹ کی حد دو سو روپے ہے اور ٹریڈنگ کا آغاز بھی محض دو سو روپے کے ساتھ کیا جاسکتا ہے ۔ •ے بائنومو کی جانب سے آسان موبائل ایپ کی سہولت تا کہ وقت اور جگہ کا تعین کیئے بغیر ٹریڈنگ کی جاسکے۔ •ےایک بہت بڑی سپورٹ ٹیم کی چوبیس گھنٹےموجود گی جو آپ کی ہر طرح سے مدد کرے گی کہ پلیٹ فارم کیسے کام کر تا ہے ؟ •ےڈپازٹ کو بڑھانے کے لیے شاندار بونس اور پروموشنز کی پیشکشیں ۔ •ےفوری رجسٹریشن اور صرف چند منٹوں میں خودکار تصدیق۔ •ےپلیٹ فارم پر سب سے مشہور ادائیگی کے نظاموں میں کمیشن فری ڈپازٹ اور رقوم کی واپسی۔ •ےVIPتاجروں کو موثر ٹریڈنگ کے لیے منفرد پیشکشوں کی فراہمی ۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان آڈیو لیکس معاملہ ۔۔۔شہباز گل کا ردِ عمل بھی منظر عام پرآ گیا

عمران خان آڈیو لیکس معاملہ ۔۔۔شہباز گل کا ردِ عمل بھی منظر عام پرآ گیا

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان  نے پاکستان آنے کا اعلان کر دیا

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان آنے کا اعلان کر دیا

عمران خان آڈیو لیکس معاملہ ۔۔۔سیاسی ماہرین نے عمران خان کو آنیوالےحالات سے بچنے کیلئےبڑا مشورہ دے ڈالا

عمران خان آڈیو لیکس معاملہ ۔۔۔سیاسی ماہرین نے عمران خان کو آنیوالےحالات سے بچنے کیلئےبڑا مشورہ دے ڈالا

پاکستان اور انگلینڈ کا پانچواں ٹی 20 میچ خطرے میں پڑگیا

پاکستان اور انگلینڈ کا پانچواں ٹی 20 میچ خطرے میں پڑگیا

نسیم شاہ کرکٹ کے میدان میں جلوے دکھا پائیں گے یا نہیں ۔۔۔؟پی بی سی کی جانب سے فیصلہ سنا دیا گیا

نسیم شاہ کرکٹ کے میدان میں جلوے دکھا پائیں گے یا نہیں ۔۔۔؟پی بی سی کی جانب سے فیصلہ سنا دیا گیا

بڑی خبر۔۔۔۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس۔۔۔ اہم پیش رفت سامنے آ گئی

بڑی خبر۔۔۔۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس۔۔۔ اہم پیش رفت سامنے آ گئی

پنجاب ایک با رپھر فرح گوگی کے ہاتھوں میں۔۔۔ براہ راست مداخلت شروع کر دی گئی

پنجاب ایک با رپھر فرح گوگی کے ہاتھوں میں۔۔۔ براہ راست مداخلت شروع کر دی گئی

چیئر مین سینٹ نے شیری رحمان کو بڑا خطاب دے دیا۔۔۔ایوان قہقہوں سے گونج اٹھا

چیئر مین سینٹ نے شیری رحمان کو بڑا خطاب دے دیا۔۔۔ایوان قہقہوں سے گونج اٹھا

وزیر خزانہ کے طور پر سرکارسے کچھ بھی نہیں لیا،تنخواہ بھی نہیں۔۔۔مفتاح اسماعیل نے  بڑا انکشاف کر دیا

وزیر خزانہ کے طور پر سرکارسے کچھ بھی نہیں لیا،تنخواہ بھی نہیں۔۔۔مفتاح اسماعیل نے بڑا انکشاف کر دیا

اب ہم نے صرف یہ کھیلنا ہے کہ ۔۔۔!!!عمران خان کی دھماکے دار آڈیو لیک سامنے آ گئی ۔۔۔کیا کیاتہلکہ خیز انکشافات ہوئے ؟

اب ہم نے صرف یہ کھیلنا ہے کہ ۔۔۔!!!عمران خان کی دھماکے دار آڈیو لیک سامنے آ گئی ۔۔۔کیا کیاتہلکہ خیز انکشافات ہوئے ؟

شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی سارہ انعام کی میت لینے اہلخانہ اسپتال پہنچ گئے

شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی سارہ انعام کی میت لینے اہلخانہ اسپتال پہنچ گئے

نسیم شاہ کی طبیعت اب کیسی ہے؟ ترجمان پی سی بی کی جانب سے اہم اطلاعات آگئیں

نسیم شاہ کی طبیعت اب کیسی ہے؟ ترجمان پی سی بی کی جانب سے اہم اطلاعات آگئیں

۔۔بیروزگاروں سے بھرے ملک میں بار بارہزاروں آسامیوں کے اشتہارات چلانے کے باوجود امیدواران ہی نہ ملے

۔۔بیروزگاروں سے بھرے ملک میں بار بارہزاروں آسامیوں کے اشتہارات چلانے کے باوجود امیدواران ہی نہ ملے

۔۔۔ملکہ برطانیہ کے پاس ہر وقت موجود رہنے والے اس بیگ کے اصل مقاصد سامنے آتے ہی سب نے اپنی زبان دانتوں تلےداب لی

۔۔۔ملکہ برطانیہ کے پاس ہر وقت موجود رہنے والے اس بیگ کے اصل مقاصد سامنے آتے ہی سب نے اپنی زبان دانتوں تلےداب لی