10:22 am
سالوں بعد پاکستان پہنچتے ہی سیاسی رہنما کو گرفتار کر لیا گیا

کراچی (نیوزڈیسک) کئی سال بعد پاکستان واپس آنے والے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) کے رہنما بابر غوری کو کراچی ایئر پورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق  پولیس حکام کا کہنا ہے
کہ بابر غوری کی آمد سے پہلے ہی ایئر پورٹ کے اندر اور باہر پولیس کی نفری تعینات کی گئی تھی۔ ان کے خلاف مختلف تھانوں میں مقدمات درج ہیں جس کے باعث انہیں ایئر پورٹ پہنچتے ہی گرفتار کرلیا گیا۔ بابر غوری کو پہلے ایئر پورٹ تھانے منتقل کیا گیا بعد ازاں انہیں دوسرے تھانے بھیج دیا گیا۔ انہیں صبح عدالت میں پیش کیا جائے گا۔خیال رہے کہ بابر غوری گزشتہ کئی سالوں سے خود ساختہ جلا وطنی کاٹ رہے تھے اور امریکہ میں مقیم تھے۔ گزشتہ دنوں وائس آف امریکہ کے صحافی آفتاب بوڑکا کو دیے گئے انٹرویو میں بابر غوری نے خود پر لگنے والے الزامات کی تردید کی تھی۔ یاد رہے کہ وہ یوسف رضا گیلانی کی کابینہ میں پورٹس اینڈ شپنگ کے وفاقی وزیر تھے، مشرف دور میں بھی وہ اسی وزارت کو سنبھال رہے تھے۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان آڈیو لیکس معاملہ ۔۔۔شہباز گل کا ردِ عمل بھی منظر عام پرآ گیا

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان  نے پاکستان آنے کا اعلان کر دیا

عمران خان آڈیو لیکس معاملہ ۔۔۔سیاسی ماہرین نے عمران خان کو آنیوالےحالات سے بچنے کیلئےبڑا مشورہ دے ڈالا

پاکستان اور انگلینڈ کا پانچواں ٹی 20 میچ خطرے میں پڑگیا

نسیم شاہ کرکٹ کے میدان میں جلوے دکھا پائیں گے یا نہیں ۔۔۔؟پی بی سی کی جانب سے فیصلہ سنا دیا گیا

بڑی خبر۔۔۔۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس۔۔۔ اہم پیش رفت سامنے آ گئی

پنجاب ایک با رپھر فرح گوگی کے ہاتھوں میں۔۔۔ براہ راست مداخلت شروع کر دی گئی

چیئر مین سینٹ نے شیری رحمان کو بڑا خطاب دے دیا۔۔۔ایوان قہقہوں سے گونج اٹھا

وزیر خزانہ کے طور پر سرکارسے کچھ بھی نہیں لیا،تنخواہ بھی نہیں۔۔۔مفتاح اسماعیل نے  بڑا انکشاف کر دیا

اب ہم نے صرف یہ کھیلنا ہے کہ ۔۔۔!!!عمران خان کی دھماکے دار آڈیو لیک سامنے آ گئی ۔۔۔کیا کیاتہلکہ خیز انکشافات ہوئے ؟

شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی سارہ انعام کی میت لینے اہلخانہ اسپتال پہنچ گئے

نسیم شاہ کی طبیعت اب کیسی ہے؟ ترجمان پی سی بی کی جانب سے اہم اطلاعات آگئیں

۔۔بیروزگاروں سے بھرے ملک میں بار بارہزاروں آسامیوں کے اشتہارات چلانے کے باوجود امیدواران ہی نہ ملے

۔۔۔ملکہ برطانیہ کے پاس ہر وقت موجود رہنے والے اس بیگ کے اصل مقاصد سامنے آتے ہی سب نے اپنی زبان دانتوں تلےداب لی