01:30 pm
عامر لیاقت کی 51ویں سالگرہ کے موقع پر پہلی اہلیہ بشریٰ اقبال نے جذباتی ویڈیو جاری کر دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)رواں برس جون میں انتقال کرنے والے معروف ٹی وی میزبان اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی سابقہ اہلیہ بشریٰ اقبال نے بیٹی دعا عامر اور عامر لیاقت کی یادگار ویڈیو شیئر کی ہے
۔5 جولائی 1971 کو پیدا ہونے والے عامر لیاقت حسین کی آج 51 ویں سالگرہ ہے جب کہ ان کی اچانک موت سے اہلخانہ اب تک غم میں مبتلا ہیں۔بشریٰ اقبال جو سابق شوہر کے انتقال کے بعد سوشل میڈیا پر ان کی یادیں شیئر کررہی ہیں، اب اپنی بیٹی کی بچپن کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ عامر لیاقت کے جیو ٹی وی سے نشر ہونے والے پروگرام میں شریک ہیں۔ویڈیو میں عامر لیاقت اپنی بیٹی کا انٹرویو لے رہے ہیں اور اس ویڈیو کے کیپشن پر بشریٰ اقبال نے ' ان مٹ نقوش' بھی لکھا۔عامر لیاقت کی ماضی کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر خاصی وائرل ہورہی ہے جسے مداحوں کی جانب سے پسند کیا جارہا ہے جب کہ ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین عامر لیاقت کی مغفرت کی دعائیں بھی کررہے ہیں۔اس کے علاوہ عامر لیاقت کی بیٹی نے بھی انسٹاگرام اسٹوری پر یہ ویڈیو شیئر کی اور لکھا کہ 'سالگرہ مبارک ہو بابا'۔

تازہ ترین خبریں

جنرل راوت کی طیارہ حادثہ میں موت کے9 ماہ بعد نئے چیف کا انتخاب

عمران خان کو بڑی کامیابی مل گئی، اہم رہنما پی ٹی آئی میں شامل

معروف ریسٹونٹ میں خوفناک آتشزدگی ،بڑے پیمانے پرہلاکتوںکی اطلاعات،کتنے افراد زخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سڑک پر اچانک سے تیزاب پھینک دیا ۔۔ سابق چیف جسٹس گلزار احمد کے ڈرائیور کا جسم جھلس گیا، اس ظلم کے بعد ان کی حالت کیسی ہے؟

نماز پڑھانے والے خطیب کو دیر ہوگئی، گیس اِسٹیشن کا سیکورٹی گارڈ نے خطبہ دیا۔۔ ویڈیووائرل

عمران آڈیو لیک کا 3 ماہ پہلے انصار عباسی کو کیسے پتہ تھا؟سوالات اٹھنے لگے

امی ابو آپ الگ نہ ہوں میرے ساتھ گھر چلیں۔۔ 6 سالہ بچہ ماں باپ کی طلاق رکوانے یونیفارم میں عدالت پہنچ گیا۔۔

عام انسان ہوں پھر بھی ہر سال عمرے کے لیے اللہ کا بلاوا آ جاتا ہے ۔۔ جانیں اس 80 سالہ شخص کے بارے میں جس نے قران پاک سے کینسر کو شکست دی

ملک کے سب سے بڑے شہرمیں ڈینٹل کلینک پر فائرنگ، ایک غیرملکی ہلاک کتنے زخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی، مقامی مارکیٹ میں اضافہ،فی تولہ کتنے کاہوگیا،جانیں

عمران خان احمق اور فتنہ گر ، اس کو قوم کا مزید نقصان نہیں کرنے دیں گے،وزیرداخلہ کابڑااعلان

سائفر سے متعلق آڈیو لیک؛ مریم نواز نے عمران خان کو ’غدار‘ قرار دے دیا

قومیں قربانیاں دے کربنتی ہیں بھیک مانگ کرنہیں،کپتان وزیراعظم پربرس پڑے

لوگوں کو بچانیوالا ادارہ  ایف آئی اے  خود ہی لوگوں کو بلیک میل اور تنگ کرنے لگا ۔۔۔بہت بڑا پول کھل گیا

بجلی کے نرخوں میںنرخوں میں 7 روپے 91 پیسے اضافے کی منظوری نہیں دی گئی ۔۔۔وفاقی وزیرتوانائی نے قوم کوخوشخبری سنادی

فواد چوہدری نے مریم اورنگزیب کے شوہر کی شہریت سے متعلق سوال پوچھ لیا،وزیراطلاعات کے شوہرکس ملک کے شہری ہیں

میٹرو بس ٹریک پر کار سوار نوجوان اور لڑکی کی مستیاں،واقعہ کس شہرمیں پیش آیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

امپورٹڈ حکمرانوں سے اپنا چوری شدہ مینڈیٹ واپس لیں گے،عوام جانتے ہیں سازش کس نے کی اور ۔۔۔سابق وزیرخارجہ حکومت پربرس پڑے

معیشت کی باگ ڈور کون بہتر سنبھالے گا، مفتاح یا اسحاق ڈار؟ لیگی قیادت دو دھڑوں میں تقسیم

آئی ایم ایف کی ایک بڑی شرط کو پورا کرنے کے لیےحکومت نے پاک فوج کے بجٹ میں کتنے ارب روپے کی کٹوتی کردی ،نجی ٹی وی نے بڑادعویٰ کردیا

حکومت کتنے دن کی مہمان ہے۔۔پی ٹی آئی رہنماء مراد سعید نے بڑادعویٰ کردیا

مقدمہ میرے دائرہ اختیار میں نہیں آتا، اس لیے۔۔۔۔سول مجسٹریٹ نے عمران ریاض کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا