02:52 pm
پسند کی شادی کرنے والی نمرہ کاظمی سے متعلق عدالت کا بڑا حکم جاری

کراچی(نیوزڈیسک) جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے نمرہ کاظمی کے مبینہ اغوا کا مقدمہ خارج کرنے کا حکم دے دیا، پولیس نے بتایا کہ لڑکی نے خو داغوا ہونے کی تردید کردی تھی۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ 
شرقی کی عدالت میں پسندکی شادی کرنےوالی نمرہ کاظمی کے مبینہ اغوا کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔عدالت نے سی کلاس چالان منظور کرلیا ، سعود آباد پولیس نے چالان سی کلاس کرکے عدالت میں پیش کیا تھا۔پولیس نے بتایا کہ لڑکی نے خو داغوا ہونے کی تردید کردی تھی، نمرہ نے عدالت کے روبرو شاہ رخ کے حق میں بیان دیا تھا۔نمراکاظمی کا کہنا تھا کہ مجھے کسی نے اغوا نہیں کیا پسند کی شادی کی ہے، جس پر عدالت نے مقدمہ خارج کرنے کا حکم دے دیا۔خیال ریے واقعے کا مقدمہ تھانہ سعودآبادمیں درج کیا گیاتھا اور مقدمےمیں پولیس نےنمرہ کےشوہرشاہ رخ کوگرفتار کیا تھا۔یاد رہے نمرہ کے والدین نے شاہ رخ کو داماد تسلیم کرلیا تھا ، نمرہ کی والدہ کا کہنا تھا کہ میں اپنی بیٹی کواپنےپاس رکھناچاہتی ہوں ، جس پر لڑکے کی خالہ کا کہنا تھا کہ شاہ رخ کراچی میں رہے گا، ہمیں تمام شرائط قبول ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب میں آٹے کا بحران، چکی آٹے کی قیمت میں اضافے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

چین کےجنگی خطرات سے نمٹنے کیلئے ایشیائی ملک امریکہ کو اڈے دینے کیلئے تیار

تمام سرکاری افسران کے اثاثے ، جائیدادیں ضبط، آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ سامنے آگیا

مسلم لیگ ق کے لیگل ایڈوائزر پرویز الٰہی سے ملاقات کیلئے جاتے ہوئے اغوا

عظمیٰ بخاری کوبڑا جھٹکا ، عظمیٰ کاردار کو مسلم لیگ ن میں اہم ذمہ داریاں مل گئیں

شیخ رشید کی گرفتاری پر عمران خان برہم، الیکشن کمیشن کے کردار پر سوال اٹھادیا

شیخ رشید تھانہ سیکرٹریٹ منتقل، گرفتاری کے بعد اہم بیان سامنےآگیا

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو گرفتار کر لیا گیا

الیکشن کمیشن کو دھمکانے کا کیس، فواد چوہدری کی ضمانت منظور

خود کش حملہ آور پولیس لائنز میں کیسے داخل ہوا؟حیران کن انکشافات سامنے آگئے

متحدہ عرب امارات  کو پاکستان کے 5 سرکاری اداروں کے شیئرز خریدنےکی پیشکش

سپریم کورٹ کا بڑا ایکشن، نیب ترامیم کے ذریعے ختم کئے جانیوالے کیسز کا ریکارڈ طلب

ترجمان کی شاہدخاقان عباسی کے استعفے کی خبروں کی تردید

گھر پر پولیس کا چھاپہ،سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کاسخت  ردعمل سامنے آگیا