06:05 pm
ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کو بڑا جھٹکا لگ گیا

اسلام آباد ( نیوزڈیسک) ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کو اختیارات کی منتقلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ، کیس کی جلد سماعت کی درخواست بھی دائر کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے 
فیصلے کو مسلم لیگ ق کی جانب سے عدالت عظمیٰ میں چیلنج کیا گیا ہے اور اس ضمن میں دائر کی گئی درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ نے پارلیمان کے اختیارات میں مداخلت کی جب کہ آئین کے تحت پارلیمنٹ کے کام میں مداخلت نہیں کی جا سکتی اور تمام ادارے اپنی آئینی حدود میں رہنے کے پابند ہیں۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ اسپیکر پنجاب اسمبلی نے اپنے اختیارات رولز کے تحت ڈپٹی اسپیکر کو منتقل کیے اور اسپیکر نے اپنے اختیارات واپس لیے تو اس کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کیا گیا جس پرلاہور ہائیکورٹ نے ڈپٹی اسپیکر سے اختیارات کی واپسی کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا تھا۔خیال رہے کہ لاہور ہائی کورٹ وزارتِ اعلیٰ کے انتخاب کے معاملے پر ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کے اختیارات کی بحالی کا حکم دیا تھا ، لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان اور جسٹس جواد حسن نے کیس کی سماعت کی ، عدالتِ عالیہ کے جاری کیے گئے تفصیلی فیصلے میں کہا گیا کہ اسپیکر ماورائے آئین اقدام کرے گا تو آئینی دائرہ اختیار میں عدالت اس پر نظرِ ثانی کر سکتی ہے، آئین اسپیکر کی کسی ایسی رولنگ کو تحفظ نہیں دیتا جو اختیارات کا ناجائز استعمال کر کے دی گئی ہو۔تفصیلی فیصلے میں کہا گیا کہ سپریم کورٹ نے بھی قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر کے حالیہ اختیارات سے تجاوز کرنے کے اقدام کو کالعدم کیا ہے، پرویز الہٰی کے وزارتِ اعلیٰ کے امیدوار ہونے سے وہ اسپیکر کے اختیارات استعمال نہیں کر سکتے تھے۔

تازہ ترین خبریں

جنرل راوت کی طیارہ حادثہ میں موت کے9 ماہ بعد نئے چیف کا انتخاب

عمران خان کو بڑی کامیابی مل گئی، اہم رہنما پی ٹی آئی میں شامل

معروف ریسٹونٹ میں خوفناک آتشزدگی ،بڑے پیمانے پرہلاکتوںکی اطلاعات،کتنے افراد زخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سڑک پر اچانک سے تیزاب پھینک دیا ۔۔ سابق چیف جسٹس گلزار احمد کے ڈرائیور کا جسم جھلس گیا، اس ظلم کے بعد ان کی حالت کیسی ہے؟

نماز پڑھانے والے خطیب کو دیر ہوگئی، گیس اِسٹیشن کا سیکورٹی گارڈ نے خطبہ دیا۔۔ ویڈیووائرل

عمران آڈیو لیک کا 3 ماہ پہلے انصار عباسی کو کیسے پتہ تھا؟سوالات اٹھنے لگے

امی ابو آپ الگ نہ ہوں میرے ساتھ گھر چلیں۔۔ 6 سالہ بچہ ماں باپ کی طلاق رکوانے یونیفارم میں عدالت پہنچ گیا۔۔

عام انسان ہوں پھر بھی ہر سال عمرے کے لیے اللہ کا بلاوا آ جاتا ہے ۔۔ جانیں اس 80 سالہ شخص کے بارے میں جس نے قران پاک سے کینسر کو شکست دی

ملک کے سب سے بڑے شہرمیں ڈینٹل کلینک پر فائرنگ، ایک غیرملکی ہلاک کتنے زخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی، مقامی مارکیٹ میں اضافہ،فی تولہ کتنے کاہوگیا،جانیں

عمران خان احمق اور فتنہ گر ، اس کو قوم کا مزید نقصان نہیں کرنے دیں گے،وزیرداخلہ کابڑااعلان

سائفر سے متعلق آڈیو لیک؛ مریم نواز نے عمران خان کو ’غدار‘ قرار دے دیا

قومیں قربانیاں دے کربنتی ہیں بھیک مانگ کرنہیں،کپتان وزیراعظم پربرس پڑے

لوگوں کو بچانیوالا ادارہ  ایف آئی اے  خود ہی لوگوں کو بلیک میل اور تنگ کرنے لگا ۔۔۔بہت بڑا پول کھل گیا