06:12 pm
پیسے دے پر فیک ویڈیوز بنانے والوں کو ہائر کر لیا گیا، سینئر تجزیہ کار نے بڑا دعویٰ کر دیا

لاہور(نیوزڈیسک ) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ فیک ویڈیو بنانے والوں کو ہائر کر لیا گیا ہے۔پیسے دے کر فیک ویڈیوز بنوائی جا رہی ہیں۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ عمران خان اور پی ٹی آئی کے دو تین اور
لوگوں کی ویڈیوز بنانے پر کام کیا جا رہا ہے۔یہ ویڈیوز عنقریب لائی جا سکتی ہیں۔ان کا خیال رہے کہ عمران خان پر غداری کا مقدمہ درج کرکے اور پی ٹی آئی کے دس پندرہ لوگ پکڑ کر پاکستان کو مہنگائی سے نکالا جا سکتا ہے۔حکومت کے کیس ختم ہو جائیں گے اور پھر امریکا وہ ڈیمانڈ کرے گا جس کے لیے رجیم چینج آپریشن کیا گیا۔عارف حمید بھٹی نے مزید کہا کہ ہم سب کو اپنے ملک کی حفاظت کے لیے دعا کرنی چاہئیے۔جس طرح سے سازش کی جا رہی ہیں، جو خبریں مل رہی ہیں اس کا ایک فیصد بھی نہیں بتایا جا رہا۔ضمنی الیکشن کے حوالے سے تجزیہ پیش کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے مزید کہا کہ ضمنی انتخابات سے کچھ دن قبل بہت گندے کھیل کھیلے جائیں گے کیونکہ کسی نے ہر حالت میں الیکشن کو چرانا ہے۔کیونکہ انہی انتخابات پر اگلے 6 سال گزارنے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ اگر پی ٹی آئی 17 جولائی کے ضمنی الیکشن جیت گئی تو حکومت گئی لہذا انتخابات سے کچھ دن پہلے ہی گندا کھیل شروع کر دیا جائے گا۔عارف حمید بھٹی نے مزید کہا کہ حکومت آتے ہی مہنگائی بڑھ گئی، اتنی تیزی سے دنیا میں کہیں مہنگائی نہیں بڑھی۔نیب ترامیم کرکے اپنے کیسز میں مکمل تبدیلی کر دی گئی، لوٹوں سے ووٹ لیے گئے۔۔واضح رہے کہ پنجاب کے متعدد حلقوں میں 17 جولائی کو ضمنی انتخابات کا میدان سجے گا۔ تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کی ضمنی الیکشن میں ایک دوسرے کو شکست دینے کیلئے حکمت عملی تیار کرلی ہے

تازہ ترین خبریں

شاہ سلمان نے ولی عہد محمد بن سلمان کو مملکت کے سب سے بڑے عہدے سے نواز دیا

4 بہنوں کی  عمر 389 سال، عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا

اسحاق ڈار کوکس ڈیل کے تحت پاکستان لایاگیا،سابق وزیراعظم عمران خان نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

میں بچوں کو بلکتا ہوا نہیں دیکھ سکتی تھی... خاتون اسسٹنٹ کمشنر نے سیلاب متاثرین کی ایسے مدد کی کہ خواتین گلے لگ کر رونے لگیں

دنیا بھر کے ڈاکٹروں کا فیصلہ غلط ثابت، اللہ پر توکل کی ایسی مثال جس نے سب کا ایمان مضبوط کر دیا

خواتین مردوں سے 5 سال زیادہ زندہ رہتی ہیں۔۔۔ وہ 6 طاقتیں جو صرف خواتین میں پائی جاتی ہیں

شہید کے بعد شہید کی بیوہ نے اس کا مشن سنبھال لیا، شادی کے صرف دو ماہ بعد بیوہ ہو جانے والی ایک بہادر لڑکی

سونا آپ کے پاؤں کے نیچے۔۔۔ پاکستان میں سونا کہاں پایا جاتا ہے اور آپ اسے کیسے نکال سکتے ہیں؟

پیپلزپارٹی بڑے صدمے سے دوچار،آصف زرداری کے حوالے سے افسوسناک خبر،سینئر قیادت ہسپتال کے باہر موجود

یاسمین راشد مردوں کے جوتے کیوں پہنتی ہیں؟ جانیں مہنگے برانڈ سے دورپی ٹی آئی رہنماء کے چند حیرت انگیز سچ

نیٹ ورکنگ کی طاقت: 23 سالہ نوجوان کو ورلڈ بینک میں ملازمت کیسے ملی؟نوجوان کون ہے تعلق کس ملک سے ہے

ریسلنگ سے دور ہوجانے والے جان سینا نے بڑااعزاز اپنے نام کرلیا؟

قوم سے معافی مانگ لوں گااگر۔۔۔وزیراعظم نے بڑااعلان کردیا

عمران خان کے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کا معاملہ، تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی بارے بڑی خبرآگئی