06:14 pm
قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس: ٹی ٹی پی کیساتھ بات چیت پر عسکری قیادت کی بریفنگ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس ہوا جس میں عسکری قیادت نے تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ساتھ بات چیت پر بریفنگ دی۔ذرائع کے مطابق
عسکری قیادت کی طرف سے پارلیمانی کمیٹی کو سکیورٹی صورتِ حال پر بریفنگ دی گئی جب کہ ٹی ٹی پی کے ساتھ بات چیت سے متعلق پیش رفت سے آگاہ کیا گیا اور تمام پس منظر سے بھی باخبر کیا گیا جس میں بات چیت کا یہ سلسلہ شروع ہوا۔اجلاس کو اب تک بات چیت کے ہونے والے ادوار پر بریفنگ دی گئی اور بتایا گیا کہ افغانستان حکومت کی سہولت کاری سے ٹی ٹی پی سے بات چیت کا عمل جاری ہے، مذاکراتی کمیٹی حکومتی قیادت میں سول اور فوجی نمائندوں پر مشتمل ہے۔بریفنگ میں کہا گیا کہ کمیٹی آئین پاکستان کے دائرے میں بات چیت کر رہی ہے جب کہ حتمی فیصلہ پارلیمنٹ کی منظوری، مستقبل کی رہنمائی اور اتفاق رائے سے کیا جائے گا۔اجلاس میں ملک کو داخلی و خارجہ سطح پر لاحق خطرات سے بھی آگاہ کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملک کی سلامتی کو درپیش خطرات کے تدارک کے لیے اقدامات کا بتایا گیا اور اجلاس کو پاکستان افغانستان سرحد پر انتظامی امور کے بارے میں بھی آگاہ کیا گیا۔بریفنگ میں کہا گیا کہ پاکستان نے افغانستان میں امن و استحکام کے لیے مثبت کردار ادا کیا ہے، پاکستان افغانستان میں امن اور استحکام کے لیے اپنا تعمیری کردار جاری رکھے گا اور افغانستان کی سرزمین کو پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیا جائے گا۔اجلاس میں کہا گیا کہ آج پاکستان کے کسی حصے میں بھی منظم دہشت گردی کا کوئی ڈھانچہ باقی نہیں رہا۔

تازہ ترین خبریں

نئے آرمی چیف پر تنقید روکیں۔۔۔!!!صدر علوی نے عمران خان کو تنبیہہ کیساتھ ساتھ آنیوالے حالات سے خبردار بھی کر دیا 

عدالت نے اعظم سواتی کیخلاف مزید مقدمات درج نہ کرنےکا حکم دے دیا۔۔۔اہم خبر

سپریم کورٹ۔۔۔ ارشد شریف کی میڈیکل رپورٹ غیر تسلی بخش قرار، عدالت نےبڑا حکم دے دیا 

کھلاڑی تھوڑی جان مارتے تو  انگلینڈکیخلاف ٹیسٹ جیتا جا سکتا تھا ۔۔۔ پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کا بیان بھی سامنے آ گیا 

پاکستان کے بڑے شہر میں کوڑے سے بجلی پیدا کرنے پر کام شروع کردیا گیا ۔۔۔نئی ملازمتیں بھی پیدا ہو گئیں

ر قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اوربھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا شو کب نشر کیا جائیگا؟ با قاعدہ اعلان کر دیا گیا 

خارجہ تعلقات نااہل عمران خان کی وجہ سےتبا ہ ہوئے ۔۔۔  وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا عمران خان پر الزام 

معروف اداکارہ کینسر کے باعث چل بسیں ۔۔۔بچوں نے والدہ کی موت کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی 

تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمرنے انتخابات  کےحوالے سے اپنی رائے دے دی ۔۔۔بیان پر سب چونک گئے 

پاکستان کو ترسیلات میں 7.3 فیصد تک کمی ہوسکتی ہے۔۔۔ورلڈ بینک کی رپورٹ سامنے آ گئی 

سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو عمران خان ،اسد عمر اور فوادچودھری کیخلاف بڑی کارروائی کی اجازت دیدی

قوم کی جیبوں پر دن دیہاڑےڈاکا ۔۔۔ 1100 ارب روپے کے کرپشن کیسز کو معافی و استثنیٰ دیا جارہا ہے ۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان برس پڑے

روس سے سستا تیل ملنے کے بعد  فی لیٹر پٹرول کی قیمت کتنی کم ہوجائے گی ۔۔۔؟ عوام کیلئےبہت بڑی خوشخبری

فضل الرحمان بھی آئی ایم ایف کو آنکھیں دکھانے لگے ہیں۔۔۔ اہم پی ٹی آئی رہنما 