07:11 pm
گرفتاری کا علم ہونے کے باوجود پاکستان کیوں آنا پڑا؟ بابرغوری نے بڑی وجہ بتا دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیر بابر غوری کا کہنا ہےکہ میری والدہ کی طبیعت ٹھیک نہیں تھی جس وجہ سے پاکستان آیا ہوں، میرے خلاف تمام الزامات بے بنیاد ہیں۔کراچی میں عدالت کے باہر میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے بابر غوری کا کہنا تھا کہ مجھے نہیں معلوم تھا کہ مجھ پر یہ مقدمہ ہے،  پاکستان میں نہیں تھا اس وقت مجھ پر یہ کیس
بنایا گیا ہے۔بابر غوری کا کہنا تھا کہ عدالتوں پر بھروسہ ہے، اگر الزامات میں سچائی ہوتی تو واپس نہ آتا۔خیال رہےکہ سابق وفاقی وزیر برائے پورٹ اینڈ شپنگ بابر غوری کو گزشتہ روز دبئی سے وطن واپسی پرکراچی ائیرپورٹ سے گرفتار کیا گیا تھا۔آج پولیس نے بابر غوری کو انسداد دہشت گردی کی عدالت کے منتظم جج کے روبرو پیش کیا، اس موقع پر عدالت کے اطراف سکیورٹی کے سخت انتظامات کیےگئے۔انسداد دہشتگردی کی عدالت نے بابر غوری کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔پولیس بابر غوری کو موبائل کی فرنٹ سیٹ پر بٹھا کر لائی جب کہ انہیں ہتھکڑی بھی نہیں لگائی گئی تھی۔پولیس نے انسداد دہشت گردی کی عدالت میں مؤقف اختیار کیا کہ بابرغوری پر اشتعال انگیز تقریر میں سہولت کاری کا الزام ہے اور ملزم کے خلاف سائٹ سپر ہائی وے تھانے میں مقدمہ درج ہے۔دوسری جانب بابر غوری کی بیٹی نے والد کی گرفتاری کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائرکی ہے۔بابر غوری کے وکیل بیرسٹر شبیر شاہ کا کہنا تھاکہ بابرغوری کےخلاف جو مقدمات سامنے آئے تھے ان میں حفاظتی ضمانت کروالی تھی۔سندھ ہائی کورٹ نے نیب ریفرنس اور منی لانڈرنگ کیس میں بابر غوری کی حفاظتی ضمانت میں 9 دن کی توسیع کرتے ہوئےانہیں 9 دن کے اندر ٹرائل کورٹ سے رجوع کرنے کی ہداہت کی ہے، عدالت نے نیب اور ایف آئی اے کو بابر غوری کو گرفتار کرنے سے بھی روک دیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

جنرل راوت کی طیارہ حادثہ میں موت کے9 ماہ بعد نئے چیف کا انتخاب

عمران خان کو بڑی کامیابی مل گئی، اہم رہنما پی ٹی آئی میں شامل

معروف ریسٹونٹ میں خوفناک آتشزدگی ،بڑے پیمانے پرہلاکتوںکی اطلاعات،کتنے افراد زخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سڑک پر اچانک سے تیزاب پھینک دیا ۔۔ سابق چیف جسٹس گلزار احمد کے ڈرائیور کا جسم جھلس گیا، اس ظلم کے بعد ان کی حالت کیسی ہے؟

نماز پڑھانے والے خطیب کو دیر ہوگئی، گیس اِسٹیشن کا سیکورٹی گارڈ نے خطبہ دیا۔۔ ویڈیووائرل

عمران آڈیو لیک کا 3 ماہ پہلے انصار عباسی کو کیسے پتہ تھا؟سوالات اٹھنے لگے

امی ابو آپ الگ نہ ہوں میرے ساتھ گھر چلیں۔۔ 6 سالہ بچہ ماں باپ کی طلاق رکوانے یونیفارم میں عدالت پہنچ گیا۔۔

عام انسان ہوں پھر بھی ہر سال عمرے کے لیے اللہ کا بلاوا آ جاتا ہے ۔۔ جانیں اس 80 سالہ شخص کے بارے میں جس نے قران پاک سے کینسر کو شکست دی

ملک کے سب سے بڑے شہرمیں ڈینٹل کلینک پر فائرنگ، ایک غیرملکی ہلاک کتنے زخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی، مقامی مارکیٹ میں اضافہ،فی تولہ کتنے کاہوگیا،جانیں

عمران خان احمق اور فتنہ گر ، اس کو قوم کا مزید نقصان نہیں کرنے دیں گے،وزیرداخلہ کابڑااعلان

سائفر سے متعلق آڈیو لیک؛ مریم نواز نے عمران خان کو ’غدار‘ قرار دے دیا

قومیں قربانیاں دے کربنتی ہیں بھیک مانگ کرنہیں،کپتان وزیراعظم پربرس پڑے

لوگوں کو بچانیوالا ادارہ  ایف آئی اے  خود ہی لوگوں کو بلیک میل اور تنگ کرنے لگا ۔۔۔بہت بڑا پول کھل گیا

بجلی کے نرخوں میںنرخوں میں 7 روپے 91 پیسے اضافے کی منظوری نہیں دی گئی ۔۔۔وفاقی وزیرتوانائی نے قوم کوخوشخبری سنادی

فواد چوہدری نے مریم اورنگزیب کے شوہر کی شہریت سے متعلق سوال پوچھ لیا،وزیراطلاعات کے شوہرکس ملک کے شہری ہیں

میٹرو بس ٹریک پر کار سوار نوجوان اور لڑکی کی مستیاں،واقعہ کس شہرمیں پیش آیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

امپورٹڈ حکمرانوں سے اپنا چوری شدہ مینڈیٹ واپس لیں گے،عوام جانتے ہیں سازش کس نے کی اور ۔۔۔سابق وزیرخارجہ حکومت پربرس پڑے

معیشت کی باگ ڈور کون بہتر سنبھالے گا، مفتاح یا اسحاق ڈار؟ لیگی قیادت دو دھڑوں میں تقسیم

آئی ایم ایف کی ایک بڑی شرط کو پورا کرنے کے لیےحکومت نے پاک فوج کے بجٹ میں کتنے ارب روپے کی کٹوتی کردی ،نجی ٹی وی نے بڑادعویٰ کردیا

حکومت کتنے دن کی مہمان ہے۔۔پی ٹی آئی رہنماء مراد سعید نے بڑادعویٰ کردیا

مقدمہ میرے دائرہ اختیار میں نہیں آتا، اس لیے۔۔۔۔سول مجسٹریٹ نے عمران ریاض کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا